@s.7sohaib: مجھے لگتا ہے کہ چائے کے اندر ڈالی چینی کا بھی دل ہوتا ہے، اس کی بھی سیلف ریسپیکٹ ہوتی ہے، اگر آپ اس کے ہوتے ہوئے کسی دوسری میٹھی چیز کو کھائیں تو وہ چپ چاپ اپنا ذائقہ لے کر کہیں چلی جاتی ہے اور اس کے بعد سب کچھ پھیکا پھیکا لگنے لگتا ہے۔” #viral #trending #deepquotes #unfreezemyacount #brokenheart