@clearpointdigital: 105 روپے ڈالر نواز شریف نے چھوڑا تھا عمران خان نے 280 روپے پر پہنچا دیا کیپٹن صفدر ۔۔۔ مسلم لیگ نون کے دور میں تندور میں اگر روٹی بھی جل جائے تو اس کا الزام بھی مسلم لیگ نون پر ا جاتا ہے کیونکہ وہ ان کی حکومت میں جلی ہے کیپٹن صفدر۔۔۔ اپنی رائے کا اظہار کمنٹ سیکشن میں لازمی کیجئے گا #clearpointdigital #pmln #newsupdates #longmarch #viralvideos
السلام علیکم مجھے نہیں پتہ کہ یہ صاحب کا کیا عہدہ ہے پر مجھے اس کی باتیں بہت ہی اچھی لگتی ہیں یہ صاف صاف بات کرتا ہے اور پنجابی میں کرتا ہے اس کے بعد نون لیگ کو کام کی وجہ سے میں سراتا ہوں جو بات ابھی یہ کر رہا ہے یہ بالکل ٹھیک کر رہا ہے پر عوام کو کوئی نہیں سمجھا سکتا پر میں یہ جانتا ہوں کہ ساری غلطیاں عوام کے ہی اندر ہیں عوام صرف مہنگائی ہونے پر شور کرتی ہے اور حکومت کو اگے بڑھنے کے لیے ٹیکس کی ضرورت ہوتی ہے بس یہی دو لفظ ہیں جس میں حکومت اور عوام پھنسی ہوئی ہے پر میں ان دونوں بیلیوں کو خوب جانتا ہوں اور حل بھی کر سکتا ہوں عرفان علی پر مجھے کوئی نہیں جانتا
2026-09-27 02:48:05
3
پل فاروق اباد :
2026-09-27 03:25:10
7
Khawar Khan :
Nawaz Tim acha tha
2026-09-27 11:32:49
2
Stranger 🔥804 :
lo g ye b bolta hai 😂😂😂😂
2026-09-27 01:23:47
2
Nishat Farooqi :
weldone safdar sahab
2026-09-28 07:27:19
1
imran :
2026-09-27 11:23:28
3
M sharif mayo :
2026-09-27 01:46:04
4
M. Saleem :
ہم تو اللہ پاک سے دعا کرتےھے وہ دور واپس آ جائے جس دور میں پیٹرول 65 روپے لیٹر مل رہا تھا گھی 120کلو مل رہا تھا وہ دور واپس آجائے
2026-09-27 05:31:37
1
Rai Imran 33 :
pmln
2026-09-27 16:04:40
2
angle :
Kafi time baad issay boltay huay Dhaka hai lakin hola saii hai iss ne
2026-09-27 18:12:18
1
M sharif mayo :
2026-09-27 01:45:58
1
Khan Tanoli :
اس کے مزے ہی مزے ہیں
2026-09-27 07:23:15
1
Muhammad Nabi Durran :
masha Allah CT safdar sab nabi khan
2026-09-27 04:13:04
1
HuzaifaBabar442gb :
keptn sfdr sahib ki azmt KO slam pmln zindaabad
2026-09-27 05:42:44
1
Malik Arshad Hussain Kanhoon :
تم اس وقت کہاں ہو
2026-09-27 03:55:04
1
Tyson Mike :
1- آپ کا شکریہ جناب میاں محمد نواز شریف صاحب سابقہ وزیراعظم پاکستان !
2- آپ کا شکریہ جناب میاں محمد شہباز شریف صاحب موجودہ وزیراعظم پاکستان !!
3- آپ کا بھی شکریہ وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ !!!
آپ سب لوگ زندہ باد اور میرا پیارا وطن پاکستان زندہ باد - صدا سلامت رھے- آمین
2026-09-28 19:14:46
0
shahid Rajput :
yes
2026-09-29 03:52:34
0
iqbal1146 :
very good
2026-09-27 01:14:18
0
To see more videos from user @clearpointdigital, please go to the Tikwm
homepage.