@incomplete_without_maa: دنیا میں بہت کچھ کھویا، بہت کچھ دوبارہ مل بھی گیا… مگر ماں، تم وہ واحد کمی ہو جو ہر گزرتے دن کے ساتھ اور زیادہ محسوس ہوتی ہے۔ 😭💔 کاش وقت پلٹ جاتا، تو سب سے پہلے تمہیں اپنے سینے سے لگا لیتا۔ 🥀 #fyp #brokenheart #sadvibes🥀 #missyoumaa😭😭😑😑😑😭😭 #billionviews