@zahisthetic: ماں صرف ایک رشتہ نہیں، بلکہ رب کا دیا ہوا سب سے خوبصورت تحفہ ہے۔ دنیا کے سارے رشتے ایک طرف اور ماں کی بے لوث محبت ایک طرف۔ جب پورا جہاں منہ موڑ لیتا ہے، تب بھی ایک ماں کی دعاؤں کے دروازے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ میری ماں کو لمبی، صحت والی زندگی عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمیشہ ہم پر سلامت رکھے۔ آمین! 💖✨ #viral #fypage #fyp #missubaba #zahisthetic