@umair.pti3: اگر راستے کھول دیے گئے سکیورٹی واپس ہو گئی تو پی ٹی آئی ایک دن کے شارٹ نوٹس پر اپنا مارچ شروع کر سکتی ہے ہمارا مقصد اسلام آباد جانا ہے اس لیے کسی بھی وقت حکمت عملی اپنائی جا سکتی ہے۔ #imrankhan #releaseimrankhan #viralvideo #kaptan_ka_khiladi🏏