khawaja khijzzzjjjar[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-09-27 10:57:49
5
Mohsin Rajput :
Hindu or Muslim ma fark koi nahi Raha
2026-09-26 14:55:20
469
farman ali khan :
یا خواجہ pso والی سرکار پٹرول ڈیزل سستا کردے🤣🤣🤣🤣
2026-09-27 04:19:11
256
Syed Umer :
Mai kuch bolu
2026-09-26 20:15:40
252
MIR乙ム 🖤 :
مرشد کی عمر بھی مجھے لگ جائے آمین
میرا پیارا مرشد يدی دا
2026-09-27 09:18:25
94
𝐁𝐚𝐛𝐚𝐫 𝐌𝐮𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 :
ان لوگوں کو اللہ تب یاد اتا ہے جب یہ مرنے لگتے ہیں
2026-09-26 13:12:05
266
Faysal birohi :
بھائی، سب کا بیڑا پار بھی اللہ ہی کرتا ہے اور بیڑا غرق بھی اللہ ہی کے اختیار میں ہے۔ اصل اختیار صرف اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔ انسان سمندر کے بیچ میں کتنا ہی کچھ کر لے، اسے خود بھی نہیں معلوم کہ اگلے لمحے کیا ہونے والا ہے اور وہ کہاں پہنچے گا۔
اس لیے مخلوق سے نہیں، اپنے رب سے مانگو۔ اللہ کے سامنے جھکو، اس سے توبہ کرو اور اسی پر بھروسہ رکھو۔ بیڑا پار کرنے والا صرف اللہ تعالیٰ ہے۔
اللہ ہمیں سمجھ، ہدایت اور صحیح عقیدہ عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-09-26 13:39:03
68
иαвεεl αнмαd 🇿🇦🇵🇰 :
Allah o akbar
2026-09-27 14:52:39
0
شہزاد احمد گجر :
اے بیڑہ تے واپس آگیا جے 😁
2026-09-26 14:07:22
51
Iram Zia :
حد نہیں ہو گئی، حد نالوں وی ودھ ہو گئی...........
2026-09-27 04:01:42
34
AlNaseer Traders :
کوئی پٹرول سستا کرنے والا بابا نہیں ہے؟ کسی کے پاس کوئی اتا پتا؟
2026-09-27 13:56:36
7
Sajjad Saqi :
so funny 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
2026-09-27 01:41:18
1
HASSNAIN Gujjer😍😎 :
ya kya ha sub
2026-09-26 09:57:25
1
Abu Musa 333 :
پتہ نہیں یہ لوگ شرک کس چیز کو کہتے ہیں اگر یہ شرک نہیں ہے تو
2026-09-26 18:13:19
97
سید نوشیر عالم بخاری :
haha so funny
2026-09-26 21:09:36
1
Irfan :
2026-09-27 01:48:08
17
imran hameed :
اللہ رب العزت میں تیری توحید کا اقرار کرتے ہوئے مر جاؤں امین♥️🥰
2026-09-26 16:06:11
31
saeediqbal3295 :
صرف یا اللہ مدد
2026-09-26 16:47:07
13
Romi_1 :
baba tu var gy 😂🔥
2026-09-26 15:33:36
28
Mian Waqas Arain :
2026-09-26 13:06:41
6
راناخلیل احمد :
یا اللہ ہمارے پاکستان سے جہالت ختم کر دے میرے مالک
2026-09-27 02:27:01
11
syedsajjadhussain535 :
﴿وَمَن يَتَوَكَلْعَلَى اللَهِ فَهُوَحَسْبُهُ﴾
ترجمہ: ’’اور جو اللہ پر بھروسہ کرے تو وہ اس کے لیے کافی ہے۔‘‘
📖 سورۃ الطلاق: 3
2026-09-27 13:24:33
5
محمد وقاص :
اب یہ کیا ہے کوی بتا سکتا ہے
2026-09-26 13:51:03
19
فراست سرا جٹ👻 :
😂😂
2026-09-26 15:00:08
11
Haroon Umar Ranjha :
کیا وہ ان کو شریک بناتے ہیں جو کچھ بھی پیدا نہیں کر سکتے اور وہ خود پیدا کیے گئے ہیں؟ اور نہ وہ ان کی کوئی مدد کر سکتے ہیں۔"
Qurran...
2026-09-27 10:57:32
5
To see more videos from user @haider1266, please go to the Tikwm
homepage.