@wallah_saraiki_muhtarma8: *وقت کے ساتھ ساتھ درد اور* *تکلیف کم نہیں ہوتی* *بلکہ ان کو سہنے کی* *عادت ہو جاتی ہے* 🥀 *یہ سچ ہے کہ وقت ہر درد کا* *مرہم ہوتا ہے لیکن اس* *وقت کے دوران جانے* *کتنے ہی لوگ آتے ہیں* *جو فقت آپ کے زخم* *پھر سے ہرے کرنے آتے* *ہیں* 🙂 *کچھ زخم وقت کے ساتھ بھر* *تو جاتے ہیں،* *مگر اُن کی چبھن کبھی ختم* *نہیں ہوتی۔*🙃💔 #FOLLOWING_ME #FORYOU #VIRALVIDEO #FYP #10KVIEWS