کسی نے کیا خوب لکھا ہے!! میرے اندر ایک سمندر ہے اور بیاں مجھ سے ایک قطرہ بھی نہیں ہوتا ۔
2026-09-26 07:49:33
4
Bhutto Mazaree ♛ :
ہمیشہ شکر کریں ، عاجز رہیں اور تکبر سے بچیں
2026-09-26 15:55:36
1
MEHBOOB BAIG :
عقیدت کے رشتوں میں بددعا کا تصور نہیں ہوتا
جو دسترس سے چلا گیا خدا اسے خوش رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔💫
2026-09-26 16:41:27
1
Bhutto Mazaree ♛ :
وقت تخت اور بخت سب گردشی ہیں
2026-09-26 15:53:56
1
❤️🩹 :
🦋👀❤️ریزہ ریزہ ہے خواب آنکھوں میں. کیسے کہہ دوں کہ غم نہیں ہوتا ۔
کوئی شکوہ نہیں مگر مولا۔ کیا کروں، درد کم نہیں۔❤️🩹
2026-09-26 07:50:09
2
user57559004054334 :
Beshak alhamdullilah for everything
2026-09-26 07:00:00
1
~Misha butt✨🕊️ :
💯💯
2026-09-26 08:45:23
3
brave girl :
❤️❤️❤️
2026-09-26 07:55:50
0
J A N A T 🦋 :
💯
2026-09-26 05:44:07
1
سید زادہ' :
❤️❤️❤️
2026-09-26 17:37:17
0
Uzair Turk 😉🤗 :
🥰🥰🥰
2026-09-26 19:46:00
0
🥀𝓲𝓽𝓼,𝓙𝓪𝓷𝓲 𝓚𝓲𝓙𝓪𝓷🫀 :
😌😌😌
2026-09-26 19:54:56
0
. SUFFYA🪐 :
💯💯💯
2026-09-26 19:12:50
0
Ali Haider751 :
❤️❤️❤️
2026-09-26 19:35:18
0
✨ADNAN ✨ :
🥰🥰🥰
2026-09-26 17:54:46
0
Afzaal_Dhariwal_7 :
🙃🙃🙃
2026-09-26 09:03:45
0
𝓢𝔂𝓮𝓭 𝓐𝓼𝓲𝓶 𝓼𝓱𝓪𝓱 🦋 :
❤️❤️❤️
2026-09-26 17:04:55
0
💫 Mahar 🥀Arslan 💫 :
❣️❣️❣️
2026-09-26 17:03:12
0
💕Sheri7️⃣8️⃣6️⃣🩵 :
🥀🥀🥀
2026-09-26 15:28:09
0
⛧𓂀 T̾a̾h̾i̾r̾ b̾o̾s̾s̾3̾ 𓂀⛧ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-26 13:25:03
0
Uzair Turk 😉🤗 :
❤️❤️❤️
2026-09-26 19:46:00
0
Shobi😚 :
بار محبت کی بھیک مانگوں گا۔
اسی لیے تو تمہارے کہنے پر آج تم سے ملنے آ گیا ہوں۔
آنے سے پہلے اپنے سارے خواب، سارے ارمان، سارے جذبے ایک پنجرے میں قید کیے اور اُسے سمندر کے حوالے کر آیا۔
پھر اُس سمندر کو اپنی آنکھوں میں قید کیا، اُن آنکھوں پر خاموشی کا تالا لگایا اور تمہارے سامنے آ بیٹھا۔
کیونکہ میں جانتا تھا…
آج تم وہی بات کرنے والی ہو جس سے میں ہمیشہ ڈرتا رہا ہوں۔
تم کہو گی:
بھول جاؤ مجھے۔
وہ ساری باتیں بھول جاؤ جو کبھی ہمارے درمیان ہوئی تھیں۔
وہ خواب بھول جاؤ جن میں ہم دونوں ایک ساتھ تھے۔
وہ یادیں بھول جاؤ جن میں میرا نام تمہاری زندگی کا حصہ تھا۔
اور تم جانتی ہو…
میں یہ سب سن نہیں سکوں گا۔
میں ٹوٹ جاؤں گا۔
شاید رو پڑوں گا۔
شاید واقعی تمہارے قدموں میں گر جاؤں گا۔
اس لیے میں نے پہلے ہی اپنے اندر کے اُس شخص کو مار دیا تھا جو تمہیں روکنے کی ضد کرتا۔
سو طے کیا تھا کہ خوش رہوں گا…
آج غصے میں ہنس رہا تھا۔
تمہیں دیکھ کر کہہ رہا تھا،
نہ محبت تھی، نہ دوستی…
بس ایک اپنا سا وقت تھا، جو گزر گیا۔
ایک مختصر سا لمحہ تھا،
گزر گیا۔
ایک خوشبو تھی جو کسی پھول میں ٹھہری ہوئی تھی،
بکھر گئی۔
میں بڑے یقین سے جھوٹ بول رہا تھا…
تم سے بھی، اور شاید خود سے بھی۔
پھر میری نظر اُس تصویر پر پڑی جس کے سامنے میں پہلے ہی اپنی ساری باتیں کہہ چکا تھا۔
اور جانے کیوں…
وہ تصویر رو پڑی۔
نہیں…
وہ صرف تصویر نہیں تھی۔
وہ تم تھیں۔
تم میرے سامنے آ کر رو پڑی تھیں،
اور پھر…
میرے قدموں میں گر پڑی تھیں۔
تب مجھے سمجھ آیا،
کچھ رشتے ختم کرنے کا فیصلہ زبان تو کر لیتی ہے،
مگر دل…
اُسے آخری لمحے تک ماننے سے انکار کرتا رہتا ہے۔
@Shobi😚
2026-09-26 20:04:30
0
To see more videos from user @shehzad.aesthicx, please go to the Tikwm
homepage.