@sohailchoudhrypsp: شہری کسی بھی ایمرجنسی میں پکار 15 پر کال کریں اور پولیس سے متعلق شکایات کے لئے آئی جی اسلام آباد کمپلینٹ ہیلپ ڈیسک 1715 ڈائل کریں جبکہ خواتین کے لئے خصوصی ہیلپ لائن 1815 ہے۔ #sohailchoudhry #policeofficer #fyp #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount
sir hmari complain bhi sun ly 2024 k listy lga dijiye please
2026-09-26 10:32:52
7
ghulamabid582 :
2024 wly canidate Ki pukar suno
2026-09-27 09:06:23
4
💫💫 Roking star💫💫 :
please sir display final list 2024 😥😥😥😥 humari age over ho gai ha sir humry ley akhri moka tha sir Mera dareem tha ict police me jany ka
2026-09-26 10:00:39
3
Naeem babu :
please sir 2024 list lgwa dyn
2026-09-27 09:54:17
5
Qrf :
correct decision ❤️❤️❤️
2026-09-26 05:59:48
0
M.SHAKEEL☠️ :
Constable 2024 Waly barti ka bh Kuch kia jy awaz uthi jy
Islamabad police department
2026-09-28 15:35:26
3
👮♀️🚨Dream Police 👮♀️🚨 :
:السلام علیکم نہایت قابلِ احترام آئی جی پی کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری صاحب
ہماری ایک درخواست ہے کہ ہم 2024 کے 6000 سے زیادہ امیدوار فزیکل، تحریری ٹیسٹ اور انٹرویو دے کر ویٹنگ میں ہیں کہ ہماری لسٹیں کب لگیں گی لیکن ابھی تک کچھ نہیں ہوا۔
امید کرتے ہیں کہ ہمارے ساتھ 6000 خاندانوں کے ساتھ انصاف ہوگا۔ ماشاءاللہ جس دن سے آپ نے اسلام آباد کا چارج سنبھالا ہے اس دن سے آپ کی ایکٹیویٹی دیکھ کر بہت امید لگتی ہے کہ انشاءاللہ آئی جی صاحب ہمارے لیے بھی خاص مہربانی فرمائیں گے، ہمارے ساتھ بھی انصاف کریں گے۔
ہم بے روزگار بندے، بے پہنچ بندے آپ کی مہربانی کے انتظار میں ہیں۔ اللہ پاک آپ کو اجرِ عظیم دے گا۔ 2024 والی بھرتی مکمل کریں 2 سال سے 6000 خاندان فائنل میرٹ کے انتظار میں ہیں۔
امید ہے کہ ہماری التجا آپ تک پہنچے گی، آپ ہمارے ساتھ انصاف کریں گے۔ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے۔
@Capt (R) Muhammad Sohail Ch
2026-09-28 15:33:10
2
Abdul Basit :
السلام علیکم سر،
اسلام آباد پولیس کی 2024 کی بھرتی کے امیدواروں نے تحریری امتحان، فزیکل، اسکل ٹیسٹ اور انٹرویو سمیت تمام مراحل مکمل کر لیے ہیں، لیکن تاحال فائنل میرٹ لسٹ جاری نہیں کی گئی۔
خصوصاً منسٹریل اسٹاف کی مختلف پوسٹوں کے لیے بھی بہت سے امیدواروں نے تحریری اور اسکل ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد انٹرویو دیا، مگر ابھی تک حتمی نتیجے کا انتظار ہے۔
آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے فائنل میرٹ لسٹ جلد جاری کرنے کے احکامات فرمائیں، تاکہ امیدواروں کی بے چینی ختم ہو اور انہیں اپنے مستقبل کے بارے میں واضح صورتحال معلوم ہو سکے۔
شکریہ۔ اسلام آباد پولیس بھرتی 2024 کے امیدوار
2026-09-27 17:27:31
3
Ijaz Khan :
Plz sir final merit list 2024
اسلام آباد پولیس کی 2024 بھرتی، ہزاروں امیدوار حتمی میرٹ لسٹ کے منتظر
اسلام آباد پولیس کی 2024 میں شروع ہونے والی بھرتی کے عمل میں شامل امیدواروں نے تمام ضروری مراحل مکمل کیے اور بڑی تعداد میں امیدوار انٹرویو بھی دے چکے ہیں،
:السلام علیکم نہایت قابلِ احترام آئی جی پی کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری صاحب
ہماری ایک درخواست ہے کہ ہم 2024 کے 6000 سے زیادہ امیدوار فزیکل، تحریری ٹیسٹ اور انٹرویو دے کر ویٹنگ میں ہیں کہ ہماری لسٹیں کب لگیں گی لیکن ابھی تک کچھ نہیں ہوا۔
امید کرتے ہیں کہ ہمارے ساتھ 6000 خاندانوں کے ساتھ انصاف ہوگا۔ ماشاءاللہ جس دن سے آپ نے اسلام آباد کا چارج سنبھالا ہے اس دن سے آپ کی ایکٹیویٹی دیکھ کر بہت امید لگتی ہے کہ انشاءاللہ آئی جی صاحب ہمارے لیے بھی خاص مہربانی فرمائیں گے، ہمارے ساتھ بھی انصاف کریں گے۔
ہم بے روزگار بندے، بے پہنچ بندے آپ کی مہربانی کے انتظار میں ہیں۔ اللہ پاک آپ کو اجرِ عظیم دے گا۔ 2024 والی بھرتی مکمل کریں 2 سال سے 6000 خاندان فائنل میرٹ کے انتظار میں ہیں۔
امید ہے کہ ہماری التجا آپ تک پہنچے گی، آپ ہمارے ساتھ انصاف کریں گے۔ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے۔
@Capt (R) Muhammad Sohail Ch
2026-09-26 18:01:42
3
wasi khan :
Allah pak har mushkil asaan Kary sir keep it up
2026-10-06 08:23:48
0
user5619055806539 :
very nice sir personality
2026-10-06 14:23:44
0
Arshad Abbasi :
Sr koy mart ni sirf baty hy
2026-10-06 10:48:43
0
Zafar ali :
❤️❤️
2026-10-07 22:29:45
0
muhammadidrees6604 :
سلامُ۔ اللہ علیک و بارک اللہُفیک
2026-10-08 06:37:36
0
Bahar Ali Chakrani :
Mashallah sir
2026-09-28 16:05:24
1
❤️👑King👑❤️ :
Great police officer sir
2026-09-26 06:02:28
0
To see more videos from user @sohailchoudhrypsp, please go to the Tikwm
homepage.