@chaos_dealer2: ہمارے یہاں بچے کے پیدا ہونے سے پہلے ہی اُس بچے کا رِشتہ تہ کر دیا جاتا ہے ۔اُس کو اپنی پراپرٹی سمجھ لیا جاتا ہے جیسے کے وہ کوئی جانور ہے جو ان کی بات مانے گا ہر بات بے شک وہ جائز ہو یا نا جائز ۔ اور پھر جب وہی بچہ بڑا ہو کر اپنی پسند کا اظہار کرتا ہے تو تب اِن سب کی عِزت پے بات آجاتی ہے ۔ ارے بھائی وہ بھی اِنسان ہے اُس کی اپنی زِندگی ہے ۔ اپنے تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے بچوں کی پسند کے خلاف جایا جاتا ہے اور زبردستی شادیاں کروا دی جاتی ہیں ۔ پھر اگر اُن کی طلاق ہو تو بچوں کو ہی باتیں سُنائی جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔ #dontunderreviewmyvideo #1millionaudition #chaosdemon #unfreezemyacount #1millionaudition