@harf_e_mohabbat3: خدا کے ترازو کے پاس " داڑھیوں، تسبیحوں، مصلحون ، نمازوں، برقعوں کا ڈھیر ہو گا۔ " پھر کیا ہی کمال کا نظارہ ہو گا جب اللہ نیتیں تو لنے کا حکم دے گا۔ #repost #viewsproblem😭 #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #viewsproblem😭 #repost

𝐀𝐂𝐂𝐎𝐔𝐍𝐓 𝐅𝐎𝐑 𝐒𝐀𝐋𝐄
𝐀𝐂𝐂𝐎𝐔𝐍𝐓 𝐅𝐎𝐑 𝐒𝐀𝐋𝐄
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 26 September 2026 05:56:00 GMT
613949
53133
416
3238

Music

Download

Comments

abcd18229
abcd@$$$ :
قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا اگر تو نماز صیح اور پوری نکلی تو باقی اعمال بھی پورے نکلیں گے ، تو ثابت ہوا نماز نجات کی پہلی شرط ہے
2026-09-27 17:28:56
88
saidmood45
Angel 💞💞 :
beshak sister I'm very impressed your post's
2026-09-27 09:16:57
13
muhammad.shah52
M Shah Miani🫡 :
ایسے باتیں لکھنے والوں نے تو ہم گمراہ کیا ہوا ہے اپنے آپ سے لکھ کر بس پوسٹ کر ڈالا اور ہم نے بس یہ سمجھ لیا کے نیت صاف ہو تو پر عبادت کی ضرورت نہیں یہ بات بلکل غلط ہے نماز فرض ہے اور یہ ہم اللّٰہ تعالیٰ سے محبت کا ثبوت ہے اور بیشک اللّٰہ تعالیٰ نیت بھی دیکھتا ہے لیکن جب ہمارا نیت اللّٰہ تعالیٰ کا پہلا حکم پہ عمل نہ کرنا ہو تو پر اس نیت کا کیا اس لئے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں نیک نیت اور اپنے نیک بندوں میں شامل کریں اور نیک نیت نماز عبادت کا توفیق دے😘
2026-09-29 06:35:56
29
ahsni_shah
𝐀𝐡𝐒𝐧𝐢 𝐒𝐡𝐚𝐡⚜️ :
نیت یقیناً بہت اہم ہے، لیکن یہ کہنا کہ آخر میں صرف نیتیں تَولی جائیں گی اور نماز، سجدے، تسبیح وغیرہ کی کوئی حیثیت نہیں، قرآن کی تعلیم سے درست معلوم نہیں ہوتا۔ اللہ تعالیٰ نے خود حکم دیا ہے: «وَأَقِيمُوا الصّلَاةَ» (البقرۃ 2:43) یعنی نماز قائم کرو۔ اور فرمایا: «وَمَا خَلَقْتُالْجِنّوَالْإِنسَإِلّا لِيَعْبُدُونِ» (الذاریات 51:56)۔ لہٰذا نیت بھی ضروری ہے اور اللہ کے دیے ہوئے احکام پر عمل بھی۔ اصل فیصلہ اللہ تعالیٰ ہی کے اختیار میں ہے۔
2026-09-28 09:15:25
12
saleem.kamran.313
سلیم کامران میو :
اور پھر کیا ہی کمال کی بات ہوگی جب انکی اکثریت کی نیت بھی پاک و صاف ہوگی۔۔♥️♥️
2026-09-27 16:59:12
54
zarrar.zaviyar
zarrar.zaviyar :
yeh fazool baten hain Allah insaf kry ga or hr Ksy ko us ki mehnat k mutabiq zaroor jaza dy ga.
2026-10-01 09:37:03
8
abdul.qayyum9114
مرشد۔۔🖤 :
حکم اور نیت دو الگ چیزیں ھے
2026-09-29 08:45:46
7
husnain_editz_000
HUSNAIN :
Har wo shaks jo Amal sa bachna chtta ha wo ya batiin krta ha.. Amall hi na hoa to neeyat ka kia faida... bashak Allah bara kreem ha ....
2026-09-28 09:57:34
8
5446haiqa
Haiqa :
🥀:کہاں پوری ہوتی ہے دل کی سبھی خواہشیں کہ بارش بھی ہو، یار بھی ہو، اور پاس بھی ہو
2026-09-28 07:32:26
6
itsrasheed.ahmad
Rasheed Ahmad :
Aur app yeah bat Kis bunyaad per Keh Rahe Hain Asi Baten Bas Reels mein hi achi lagti Hain, us adalat mein Wohi ho ga jis ka mere Rab NE Irada Farmaya
2026-09-27 18:15:42
6
syedasimmuneer5
General Exto 🇵🇰 :
اس پوسٹ کا مقصد ہے نیتیں درست رکھ کر یہ ساری عبادتیں کی جائیں تو باعث اجر ہیں ۔وہ ہے اللہ کو راضی کرنے کیلئے یہ اعمال کرنا کیونکہ تسبیح جائے نماز اور عورتوں کے پردے کے احکام سب اسی رب العالمین کے ہی آرڈر کردہ ہیں
2026-10-02 18:31:44
6
user500518446
Hammad khan :
قیامت کے دن صرف ظاہری شکل و صورت یا عبادت کی چیزیں کافی نہیں ہوں گی، بلکہ اللہ تعالیٰ انسان کی نیت اور عمل کی حقیقت کو دیکھے گا۔
2026-09-26 16:42:24
14
ahmad.hasan8385
ahmad hasan :
right
2026-09-27 05:04:52
5
shumailafarooq673
shanaya :
inshallah
2026-09-26 14:32:11
9
khan_zone7
Genration_Z17🗿 :
Ahooo 🌝
2026-09-26 06:52:45
9
lastestdressdesign2025
Ali marketing world dress :
Allah
2026-09-26 08:36:37
12
call.me.muneeb645
call me muneeb :
beshak
2026-09-26 12:06:22
5
suleman.afaq
꧁༺₷ųℒℯℳαท AꜰαҨ꧁༺ :
nice
2026-09-26 06:05:37
8
qari.imran.tayyib
Qari Imran Tayyib :
صرف نیت بھی کافی نہیں ہے دونوں ضروری ہے
2026-09-26 10:54:29
7
muhammad.faisal6777
MUHAMMED FAISAL ANSARI :
اللہ کیا الفاظ ہیں
2026-09-26 07:25:19
8
malik_zadi0085
༒ 𝔄𝔪𝔫𝔞 ༒ :
خدا کے ترازو کے پاس " داڑھیوں، تسبیحوں، مصلحون ، نمازوں، برقعوں کا ڈھیر ہو گا۔ " پھر کیا ہی کمال کا نظارہ ہو گا جب اللہ نیتیں تو لنے کا حکم دے گا۔
2026-09-26 09:36:59
10
user5s7w2ptxmd
Amjad ayaz :
یہ کیسی نیت ہوگی, جو ترازو بنانے والے ذات کی حکموں کو منانے والا اور پابند نہ بناے😟
2026-10-07 14:27:46
2
user065697325
user065697325 :
daleel hadees ya aayat sai please
2026-09-27 16:24:26
4
aliyousafzai371
🇵🇰ALI YOUSAFZAI⛎ :
اللہ کے ترازو کے پاس " داڑھیوں، تسبیحوں، مصلحون ، نمازوں، برقعوں کا ڈھیر ہو گا۔ " پھر کیا ہی کمال کا نظارہ ہو گا جب اللہ نیتیں تو لنے کا حکم دے گا۔
2026-10-03 10:06:06
2
To see more videos from user @harf_e_mohabbat3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About