@paran_official: ہجوم میں جمع ہو کر انسان اکثر اپنی استدلال کی قوت اور اخلاقی انتخاب کی صلاحیت کھو بیٹھتا ہے۔ پھر وہ یہ نہیں دیکھتا کہ کیا درست ہے اور کیا غلط؛ وہ صرف یہ دیکھتا ہے کہ سب کیا کر رہے ہیں۔ ایسے میں علم اور عقل پسِ پشت چلے جاتے ہیں اور جذبات، تعصبات اور لاشعوری محرکات انسان کے رویّے طے کرنے لگتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہجوم میں وہ لوگ بھی ایسے فیصلے کر بیٹھتے ہیں جنہیں تنہائی میں شاید وہ خود درست نہ سمجھیں۔ اصل مسئلہ صرف ہجوم کا نہیں، اپنی سوچ کو ہجوم کے حوالے کر دینے کا ہے۔ کیونکہ انہی جذبات اور محرکات میں انسان کے مثبت رویّوں کے ساتھ ساتھ منفی رویّوں کی جڑیں بھی پیوست ہوتی ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ شعور انہیں قابو میں رکھتا ہے، جبکہ ہجوم اکثر انہیں بے لگام کر دیتا ہے۔ اس لیے ہر آواز کے ساتھ آواز ملانا ضروری نہیں؛ کبھی کبھی ہجوم سے الگ کھڑے ہو کر سوچنا ہی انسان کے شعور، کردار اور اخلاق کا اصل امتحان ہوتا ہے۔

𝐏𝐀𝐑𝐀𝐍 𝟐.𝟎
𝐏𝐀𝐑𝐀𝐍 𝟐.𝟎
Open In TikTok:
Region: AE
Saturday 26 September 2026 05:58:48 GMT
37684
6008
399
114

Music

Download

Comments

muhammadahmad0363
muhammadahmad0363 :
Your description is highly appreciable
2026-09-26 12:41:17
1
ilyas.khan1242
ANONYMOUS :
آپ نے ہجوم نہیں انسان کے اندر کے اُس ضمیر کو بیان کیا ہے جو شور میں اکثر دب جاتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ کردار اُس وقت پہچانا جاتا ہے جب انسان سب کی آواز سے الگ ہو کر اپنے ضمیر کی بات سننے کا حوصلہ رکھے کیونکہ ہجوم کے ساتھ چلنا آسان ہے مگر اپنے شعور کے ساتھ کھڑا ہونا ہی اصل انسانیت ہے۔
2026-09-27 02:55:32
7
faisalzahoor54
Faisal Zahoor :
I m sure u r a educated woman👍👍👍
2026-09-26 21:03:42
1
meermohammadlashari786
ميرل لاشاري :
🌹ماشا الله 🌹جيئو سدا جيئو 🌹
2026-09-26 13:40:30
1
aesthetic_manoo
𝖘𝖊𝖑𝖊𝖓𝖔𝖕𝖍𝖎𝖑𝖊 ♡ :
nice word
2026-09-26 13:01:19
1
javedkhanniazi6666
Niazi🥀 :
caption please
2026-09-26 17:41:47
1
musafir0085
مسافر :
ما شاءاللہ ۔ نیک نگاہوں کو سلام پیش کرتے ہیں
2026-09-26 18:26:56
2
adhooridiary
ادھوری ڈائری :
سو فیصد درست فرمایا
2026-09-26 16:22:54
2
saifulislamsaif4392
Azaan :
"جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے، وہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے۔" صحیح بخاری، صحیح مسلم
2026-09-26 16:02:52
5
shirazpathan1
Shiraz pathan :
انمول [Red heart]
2026-09-26 08:55:01
1
syed.faheem.bukha5
Syed Faheem Bukhari :
[Twin hearts] like U
2026-09-27 14:46:42
0
zameer.haider83
Zameer Haider :
اچھا اور بہترین ایڈریس کیا ہے میری بہن 💯
2026-09-26 06:47:06
2
pardesijatt8852
🇵 🇦 🇷 🇩 🇪 🇸 🇮 :
بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں
2026-09-27 02:36:26
1
aimy868
ᗅᕼᙢᗅᗫ :
buhat khobsorat massage ❤️
2026-09-27 14:37:37
0
morshadjii
سید 💔Murshad :
ہوش کا کتنا تناُسب ہو بتا دے مُجھ کو اور اس عشق میں درکار ہے وحشت کتنی دیکھ یہ ہاتھ میرا اور بتا دست شناس رزق کتنا ہے مُقدر میں ؟ مُحبت کتنی .... 💔s y e d 💔💔
2026-09-26 09:05:32
1
yasir.iqbal2068
Yasir Iqbal :
2026-09-27 14:56:48
0
sabe614562
sabe :
✨✨✨✨✨✨✨✨✨ آنکھیں ایسی کہ زہر دیں اس پہ یہ تاکید کہ پینا ہو گیا ✨✨✨✨✨✨✨✨✨
2026-09-26 08:07:16
1
haji.mazhar3759
༺Haji Mazhar ༻ :
2026-09-27 13:41:07
0
bintenaeem78
Bint e naeem :
Masha Allah shehzadi 🥰🥰🥰
2026-09-27 12:33:55
1
arshadmahmood7740
Arshad Mahmood Malik :
Very true and meaningful analysis for self right direction. JazakAllah Khair.
2026-09-27 14:46:03
0
shaik.az1
Shaik AZ :
MashAllah
2026-09-26 11:39:02
1
rajaimran_49
Rajaa IMran :
mashaallah
2026-09-27 13:55:38
0
heera1357
2026-09-27 13:58:12
0
To see more videos from user @paran_official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About