@hajiliaquatmehsoodfans: میں ایس ایچ او تھانہ سرجانی، ناصر محمود صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اپنے چوکی انچارج کے رویّے پر نہ صرف معذرت کی بلکہ دورانِ گفتگو ان کی آنکھیں بھی نم ہوگئیں ان کے اندازِ گفتگو، احساسِ ذمہ داری اور خلوص نے یہ احساس دلایا کہ ہر ادارے میں ایسے باحس، ذمہ دار اور اچھے لوگ موجود ہوتے ہیں جن کی وجہ سے عوام کا اداروں پر اعتماد قائم رہتا ہے۔ اس موقع پر ناصر محمود صاحب کے ساتھ موجود پولیس جوانوں کا رویّہ بھی قابلِ تحسین تھا ان کی جانب سے جس محبت، اپنائیت اور احساسِ ذمہ داری کا مظاہرہ کیا گیا، وہ قابلِ قدر ہے انہوں نے محض اپنے افسر یا چوکی انچارج کی غیر مشروط حمایت کرنے کے بجائے معاملے کو انسانی اور منصفانہ انداز میں دیکھا اس مجمع میں ان کا کردار ایسا محسوس ہوا جیسے وہ ہمارے درمیان کھڑے عام شہریوں ہی کا حصہ ہوں اور عوام کے احساسات کو سمجھ رہے ہوں۔ یہ حقیقت ہے کہ ہر معاشرے اور ہر ادارے میں اچھے اور برے رویّے رکھنے والے افراد موجود ہوتے ہیں، لیکن اچھے کردار، فرض شناسی اور انسان دوستی رکھنے والے اہلکار ہی کسی ادارے کی عزت اور وقار کو قائم رکھتے ہیں۔ میں ایک مرتبہ پھر ایس ایچ او ناصر محمود صاحب اور ان کے ساتھ موجود جوانوں کے مثبت، ذمہ دارانہ اور انسان دوست رویّے پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ایسے رویّے ہی پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد، احترام اور تعاون کے رشتے کو مضبوط بناتے ہیں۔ جہانزیب خان 🌸 #fyp #foryou #protocol #tictok #capcut
ماشاءاللہ
ایسا ایس ایچ او پہلی بار دیکھا ہے جو واقعی عوام کا خادم ہے
2026-09-26 08:00:02
327
nadba zainab :
Kash real life main b police waly asy hoty
2026-09-26 11:04:28
9
رمَشاء خان یوسفزئ :
MashaALLAH sir weldon 👍🏻❤️
2026-09-26 10:23:36
84
Umar khan :
سلام ہے ان ماں باپ کو جس نے اس ایس ایچ او کی تربیت کی ہے اللہ پاک اگے بھی کامیاب پڑ
2026-09-26 08:48:06
121
junaid shah ❤️🥰 :
Pakistan ko easay banday ki bht zarort ha I proud of you sir 🫡
2026-09-26 09:57:30
6
SHOAIB 🫀 :
یہ کورنگی KIA میں رہ چکا ہے بہت اچھا انسان ہے
2026-09-26 10:48:55
93
Ikram Ramza :
SHO ko Dil se solute maarta hun I love u
2026-09-26 11:23:55
17
wasim :
Great words ❤️👏
Sir jee Dil se salute 🫡 u
2026-09-26 12:16:24
1
naziya.girl :
waaao yaar kia s h o h b I p
2026-09-26 08:59:57
5
Yaseen Ali kalhoro :
804
2026-09-26 09:12:37
42
درس احسان جان :
ماشاءاللہ
ایسا ایس ایچ او پہلی بار دیکھا ہے جو واقعی عوام کا خادم ہے
2026-09-26 08:44:22
72
Umar Nawaz :
🫡🫡🫡🫡🫡
2026-09-26 09:01:29
67
راجہ شوکت دھرابی :
آپ کے ماں باپ کو سلام جنہوں نے اپ کی تربیت دی ❤️
2026-09-26 08:16:21
55
Muhammad Hashim chhutto :
ھمیں ایسے قانون دان کی سخت ضرورت ہے
2026-09-26 07:58:39
48
حسین شاہ 255🇦🇬 منظور عسکر :
Good SHO
2026-09-26 06:34:13
10
💥✨Manجu ⚡Khan✨💥🩷🇵🇰 :
اچھے اخلاق ،اچھے خون کی پہچان ھے۔سلامت رھو سر۔
2026-09-26 08:50:43
27
Hazara king 👑 :
mashallah bhot acha Allah Pak ap ko hamash Khush rakha ame sar AJ ap na ya bat k dil jeat Liya ap ko Salam sar inshallah Allah Pak ap ko Khush rakha ♥️♥️🥰
2026-09-26 08:11:03
21
ع🫀 :
سلام ہے ان ماں باپ کو جس نے اس ایس ایچ او کی تربیت کی ہے اللہ پاک اگے بھی کامیاب پڑے ❤️
2026-09-26 08:35:52
18
khanukk7 :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-26 08:46:53
32
sadiq khan :
2026-09-26 11:06:46
8
Bari khan :
ماشاء اللہ بہت خوب سلام پیش کرتا ہوں
2026-09-26 07:23:58
19
owaiS :
good SHO h ye insan .. Sindh police m UB b achy log Hain Jin Ki wja s ye idara Chal Ra h
2026-09-26 07:55:10
45
QueenHaya👑🫀 :
ap Pakistan police mai hain
2026-09-26 16:14:05
26
To see more videos from user @hajiliaquatmehsoodfans, please go to the Tikwm
homepage.