@maan_raj333: آج آپ کی قبر پر بیٹھ کر دل نے پھر ماننے سے انکار کر دیا کہ آپ اب ہمارے درمیان نہیں ہیں… 💔 دل چاہتا ہے مٹی ہٹا کر آپ کو ایک بار دیکھ لوں، آپ کا ہاتھ تھام لوں، اور بس اتنا کہہ دوں… ابا جان، آپ کے بغیر بہت ادھورا ہوں۔ آنکھیں رو رو کر تھک گئیں، مگر آپ کی یاد ختم نہیں ہوتی۔ اللہ میرے ابا جان کو اپنی خاص رحمت میں جگہ دے، قبر کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس نصیب فرمائے۔ آمین 🤲😭🖤
ameeeeeeeeeennnnnnnn Sumameeeeeeeeennnnnn ya Rabul Alameenn 🤲🤲🤲🤲
2026-10-09 12:10:26
0
MaNi_kHaN🇸🇦 :
@😶🌫️:یا اللہ میرے بابا کی مغفرت فرما ان کے تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرما الٰہی انہوں نے دنیا میں مجھے جو سکھ آرام اور محبت دی تو ان کو آخرت میں اس سے بڑھ کر جزائے خیر عطا فرما میرے بابا کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا اسے نور سے بھر دے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین 💔💔😭
5.12.2012
2026-10-08 08:32:42
1
ALI KHOKHAR 96❣️💕💗💓 :
وَبَشِّرِ الصَابِرِينَ ١٥٥ الَذِينَإِذَا أَصَابَتْهُم مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَا لِلَهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ١٥٦
ترجمہ:
"اور صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دیں، جنہیں جب کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو وہ کہتے ہیں: بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔"
(سورۃ البقرہ: 155-156)
اللہ تعالیٰ آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آپ کے والد صاحب کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-09-26 08:41:45
11
😶🌫️ :
یا اللہ میرے بابا کی مغفرت فرما ان کے تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرما الٰہی انہوں نے دنیا میں مجھے جو سکھ آرام اور محبت دی تو ان کو آخرت میں اس سے بڑھ کر جزائے خیر عطا فرما میرے بابا کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا اسے نور سے بھر دے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین 💔💔😭
2.4.2022
2026-10-04 08:33:35
3
YASiR ALi :
آج آپ کی قبر پر بیٹھ کر دل نے پھر ماننے سے انکار کر دیا کہ آپ اب ہمارے درمیان نہیں ہیں 💔
دل چاہتا ہے مٹی ہٹا کر آپ کو ایک بار دیکھ لوں، آپ کا ہاتھ تھام لوں، اور بس اتنا کہہ دوں... ابا جان، آپ کے بغیر بہت ادھورا ہوں۔
آنکھیں رو رو کر تھک گئیں، مگر آپ کی یاد ختم نہیں ہوتی۔
اللّٰہ میرے ابا جان کو اپنی خاص رحمت میں جگہ دے، قبر کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲😭🖤
2026-10-07 11:07:23
1
rajput zaadi😎 :
Sbr kry 😭😭muje pta ha jb koi apna chor k chala jye to.kya guzarti h dil py😭😭😭miss you ami jan allah pk apki behisab magfirat frmay ameeen 🤲🤲🤲😭😭😭
2026-10-03 02:21:54
3
Malik Mubeen 666(。◕‿◕。) :
hayyy 🥹🥹🥹Khuda Asa Waqt Kisi Dhusmno Ma Bhi Nai dehkay 🥹🥹😭😭😭
2026-10-06 08:07:33
1
Zainab Rehmani :
Stay strong, bhai. May Allah give you sabr and give Baba the highest place in Jannah Ameen..🤲💔
2026-09-26 09:07:44
3
✮⃝🇪𝗝𝗮𝘇🇦𝐫𝐬𝐡𝐚𝐝࿐ :
Allah pak apko sabr o JAMEEL AATA FARMAYE AMEEN 😭
2026-09-27 19:30:44
1
TayyabAli :
Allah sabar day app ko Abdul Rahman g
2026-09-29 10:05:24
2
SAMEER BUTT🐺 :
Allah pak darajat boland karein amen
2026-09-26 14:55:32
1
JAMSHED :
Allah pak saber-e-jameel ata farmaye Ameen sum Ameen 🥺🤲🏻
2026-09-27 07:28:15
1
Fasil Gujjar :
Allah Pak maghfirat farmaye ameen😭
2026-09-26 06:58:05
1
Dr. Qurban 🖤💫 :
Allah pak maghfirat farmaya
2026-09-26 06:35:50
1
علی شیخ🗣️ :
captain...
2026-09-28 05:41:33
1
Mansab_official :
Allah Pak apko sabar dy
2026-09-28 19:57:43
1
شعبی مغل✨🌝 :
Allah pak magfirat farmy 🥺
2026-09-26 06:26:19
1
Usمan خhan paڑhiyar85 :
hay 😭😭😭
2026-09-26 06:06:43
1
Hasnain :
Allah Pak Maghfirat Farmay Ameen
2026-09-26 06:21:06
1
🕊️ح💸 :
@🕊️ح💸:Allah pak magfrat farmaye Ameen 🥺
2026-09-26 07:04:39
1
ussamaabid_ :
heart wrenching!
2026-09-26 06:06:00
1
Rai Shahzad Akbar Kharal :
وَبَشِّرِ الصَابِرِينَ١٥٥ الَذِينَإِذَا أَصَابَتْهُم مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَا لِلَهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ١٥٦
ترجمہ:
"اور صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دیں، جنہیں جب کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو وہ کہتے ہیں: بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔"
(سورۃ البقرہ: 155-156)
اللہ تعالیٰ آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آپ کے والد صاحب کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-09-26 13:40:32
1
ABDULLAHPUR KA DAVDAS :
hyyy chachuu Sanu kala kergayan hain[Teary eyed]
2026-09-26 11:47:51
1
To see more videos from user @maan_raj333, please go to the Tikwm
homepage.