@amanparast774: تمام سڑکیں ہمارے سفر کے لئے تیار نہیں ہوتیں ہر جگہ ہمارے لئے موزوں نہیں ہوتیں۔ ہر دل رہنے کے لئے محفوظ پناہ گاہ نہیں ہوتی تمام احساسات جو ہمارے پاس ہوتے ہیں وہ جیئے نہیں جا سکتے ہر قیام کا مطلب محبت نہیں ہوتا اور نہ ہی ہر خدا حافظ کا مطلب جدائی ہوتا ہے خوش رہو خوشیاں بانٹو❤️ #onthisday #capcut #viral #uktiktok #trending