@kaptankakhiladi0011: ساتھی پولیس اہلکار بھوک اور افلاس کی حالت میں مر جانے والے DG khan کے پولیس اہلکار کی موت کی تصدیق کررہے ہیں یہ پولیس اہلکار عوام پر آنسو گیس شیلنگ اور گولیاں برسانے کیلئے آئے ہیں #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #kaptankakhiladi #imrankhanpti #teamkaptantiktok
بھوک اور خراب بدبو دار کھانا کھانے کی وجہ موت کی وجہ بنی
2026-09-26 07:21:05
360
Asim Awan :
Allah pak barkat farmay ameen
2026-09-26 07:00:28
99
💛 p𝔸𝓉卄𝐚η 🖤 :
Allah pak janat say door rakay Ameen
2026-09-26 11:12:39
23
Ali :
Ab polic ko en say saabak leena cheiay
2026-09-26 14:18:22
0
عدنان دانی :
بھوک سے ہلاکتیں سرکاری ملازمین کی ھو رہی ہیں بے روزگار عوام کا کیا حال ھو گا کبھی سوچا ہے
2026-09-26 07:20:11
165
Malik Nadeem :
ظلم کرو گے مگر یاد رکھو رب کی لاٹھی بےآواز ہے مگر جب پڑتی ہے پتہ تب چلاتا ہے
2026-09-26 07:27:09
63
Afzaal Ashraf 🧢🤏 :
Imran khan
2026-09-26 08:19:10
26
Haris khan Haris khan :
hassan abdal m kidr konsy school shadi hal m
2026-09-26 10:28:31
0
Zarnish :
afsos
2026-09-26 07:12:29
34
salman_khan1261 302 🇧🇫 :
2026-09-26 07:23:54
16
shararti :
اللہ پاک درجات بلند فرمائے الہ امین
2026-09-26 07:30:48
1
Umar Farooq 419 :
allah ❤️❤️❤️❤️804
2026-09-26 08:57:29
3
peace 💖 :
2026-09-26 06:47:42
26
jahangeerhassansh :
Ameen suma Ameen
2026-09-26 07:08:27
3
Zakir khan :
2026-09-26 08:03:10
8
جمیل بلوچ ✌️ :
2026-09-26 08:17:34
6
Zahid Ali :
اب بھی وقت ہے فرعون وقت کی ناجائز حکم ماننے سے انکار کرے آپ لوگ ہمارے بھائی ہیں
2026-09-26 08:33:11
10
Fatmabano :
اللہ پاک مغفرت فرمائیں
2026-09-26 07:49:26
9
KB 47 :
مر تو جانا ہی ہے اک دن
کیوں کسی کا غلط حکم مانتے ہو ؟؟
کیوں کسی ماں کی گود کسی کے کہنے پے پے اجڑتے ہو ؟
اپنے حقوق کیوں نہیں مانگتے ؟؟
پولیس کا کام اپنی عوام کے جان مال کا تحفظ تحفظ کرنا
کسی کی ذاتی آنا ذاتی فائدے ذاتی سیاست کلئے آپ لوگ کیوں استمال ہوتے ہو ؟؟
2026-09-26 10:58:52
8
Raja asif :
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک جنت وسو دوست میں اعلی مقام عطا فرما صبر جمیل عطا فرما
2026-09-26 07:13:34
19
Âftâb Mârwât :
2026-09-26 06:22:39
59
Princess Marwat :
Ameen 🤲😭
2026-09-26 07:06:19
7
To see more videos from user @kaptankakhiladi0011, please go to the Tikwm
homepage.