@shaheengroupoftravel: > مدینے کی فضاؤں میں لبوں پر مدحتِ رسول ﷺ، اور دل میں بے پایاں سکون… ✨💚 > شاہین گروپ آف ٹریولز کے ساتھ سفرِ مدینہ، جہاں ہر لمحہ ایک خوبصورت یاد بن جاتا ہے۔ اللہ پاک سب کو بار بار حاضری کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲 > 📍 Madinah Munawwarah > ✈️ Travel partner: @ShaheenGroupOfTravels > #Madinah #Naat #LabPeNaatKaNagma #ShaheenGroupOfTravels #UmrahJourney