@junaidakbarmna:

Junaid Akbar
Junaid Akbar
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 26 September 2026 06:34:11 GMT
29173
9496
321
37

Music

Download

Comments

zaeemssarwar
Muhammad zaeem sarwar :
کیا عمران خان آپ نے بھیک نہیں مانگی آئی ایم ایف سے اور قرضوں میں اضافہ نہیں کیا ۔۔۔؟ کیا آپ نے اپنے دور حکومت میں سرکاری اداروں ، افسران اور وزراء کے فضول پروٹوکول ، فضول خرچ ختم کئے۔۔۔؟ کیا آپ نے عوام کو سرکاری اداروں اور افسران کی غلامی سے نکال کر حقیقی آزادی دی ، اظہار رائے کی آزادی دی ، عوام کو مضبوط کیا۔۔۔؟ کیا آپ نے مہنگائی ، کرپشن کو ملک سے ختم کیا۔۔؟ کیا آپ نے ملک و عوام کو مفت و فوری انصاف فراہم کیا ۔۔۔؟ اس کے لیے تو آپ ڈالرز کی ضرورت نہیں تھی ۔۔! آج آپ خود جیل اور عدالت میں ناانصافی کا شکار ہیں کیا آپ نے بیہودہ ، ظالم نظام کو تین سالہ دور حکومت میں تبدیل کیا۔۔؟ کیا آپ ملک میں صنعتی انقلاب لائے ، عوام کو بہتر روزگار دیا ۔۔۔؟
2026-09-26 14:17:37
0
s.rafridi
S.R afridi :
the great player's of great kaptan [Red heart]
2026-09-27 10:06:39
0
saima.shah98
Saima Shah :
Great pti great Imran khan
2026-09-26 19:56:03
0
musaa.khan1
Sardar Musa Kazim Khan :
Allah pak kameyab kry ap logo ko. We all are with you from distt attock .
2026-09-26 06:45:27
0
fail7801
N7 BRAND :
Love you junaid sb ♥️♥️♥️
2026-09-26 09:48:22
0
umairkhan227477
Omair Khan :
only Khan ♥️♥️
2026-09-26 15:38:11
0
saadbhagat13
SAAD HASSAN :
جن کا وزیراعظم آج بھی عمران خان ہے ان کو میری طرف سے اسلام علیکم 💕
2026-09-26 06:41:40
16
user914720697
Muhammad Pervez :
insha'Allah qamyab ye log aik din
2026-09-26 16:01:47
2
marwat4123
Marwat :
❤️❤️❤️میرے خیال میں احتجاج کا آغاز ڈی آئی خان اور ٹانک سے کیا جائے، پھر پورے خیبر پختونخوا سے گزرتے ہوئے عوام کو ساتھ ملایا جائے۔ جب یہ احتجاجی قافلہ خوشحال گڑھ اور صوابی موٹروے تک پہنچے گا، تب تک 20 لاکھ سے زیادہ عوام اکٹھی ہو چکی ہوگی، تقریباً دو ہفتے بھی گزر چکے ہوں گے، اور حکومت پر بھی شدید دباؤ پڑ چکا ہوگا۔ مزید یہ کہ خیبر پختونخوا سے بجلی کی فراہمی، جبکہ کرک اور لکی مروت سے تیل اور گیس کی سپلائی بھی احتجاجاً روکنے پر غور کیا جائے۔ اگر پنجاب ہمارے صوبے کے ساتھ ناانصافی کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے حقوق اور ضروریات کو نظرانداز کرتا ہے، تو پھر اپنے وسائل کے حوالے سے اپنے حق اور اختیار کے لیے آواز اٹھانا بھی ہمارا حق بنتا ہے۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے متحد ہو کر پُرامن اور مؤثر احتجاج کرنا چاہیے۔
2026-09-26 14:09:56
2
muntazirali11
Muntazir Ali :
2026-09-26 11:57:44
1
fakhr849
SHERAZ KHAN :
: : میری لانگ مارچ والوں سے گزارش ہے کہ کوئی بھی تحریک انصاف کا جھنڈا نہ اٹھائے سب کے سب پاکستان کا جھنڈا اٹھائیں کیونکہ پاکستان ہمارا ہے اور ہم ہی اس کے وارث ہیں تاکہ ہماری خبریں باہر تک جائیں گی تو انہیں پتہ ہوگا کہ پاکستان کی عوام نکلی ہے پاکستان کی خاطر🙏🏻
2026-09-26 10:52:51
1
nadirkhan75670
Nadir Khan :
2026-09-27 12:25:52
0
mahammad_pashtoon1
🍷{{Salar}}🍷《wazir🍷PTI♤☆🍷 :
2026-09-27 16:30:18
0
gul_katawazai444
Gul Katawazai 💕 :
Allah Imran Khan K Sub Satyo Ko Salamat Rake Ameen 💕 Soail Jan AFriDi 💕
2026-09-26 06:49:45
1
skpathan72942
SK..ᴘᴀᴛʜᴀɴ💫💥🇦🇪🇵🇰 :
2026-09-27 07:37:21
0
majboor.afridi.804
MAJBOOR❤️ AFRIDI❤️ 804❤️ :
2026-09-27 09:55:04
0
nadirkhan75670
Nadir Khan :
2026-09-27 12:25:48
0
uumar45
Rose gold hygiene :
Inshallha
2026-09-27 09:58:46
0
skhawathussain512
Sakhawat hussain ❤️ :
2026-09-26 06:39:00
1
saima.shah98
Saima Shah :
2026-09-26 19:56:46
0
mustafa.shan7
Mustafa Shan :
wah khan saab
2026-09-26 20:34:00
0
jhhjkjhhj
🍷𝆺𝅥⃝𓆩༎ࠫ𝐑𝐚𝐧𝐚ᥫ᭡ :
مجھے کیوں لگ رہا ہے کہ اپ عوام کے ساتھ کھیل رہے ہیں یہ بھی ایک ڈرامہ ہے اور عمران خان کی بہنیں جیل میں بھوکی رہ رہی ہیں اور اپ جو ہے یہاں پہ ڈرامے پہ ڈرامے اور عوام کے ساتھ کھیل رہے ہیں اور یہ وہی بات سین ہو گئی کہ تاریخ پہ تاریخ تاریخ پہ تاریخ اور ایکشن کب ہوگا
2026-09-27 14:33:30
0
tshbrother3
TSH Brother :
murshad tu murshad ha na kia bt ha hamry murshad ki Allah asanian kry hamry murshad py inshAllah waqat badlny wala hab[Red heart]
2026-09-27 04:09:31
0
goshi_butt786ik
Goshi_butt🇵🇰ik :
Proud 😊
2026-09-26 21:43:02
0
jehangirafridi99
Jehangir Afridi MDK :
2026-09-26 18:08:35
0
To see more videos from user @junaidakbarmna, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About