@kashmir_393: 💔 یہ منظر دل چیر دینے والا ہے۔ 📍 پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر، مظفرآباد، لوہر پلیٹ ننھی سی بیٹی اپنے شہید بابا کی چپل کو چوم کر شاید یہ سمجھ رہی ہے کہ بابا ابھی واپس آ جائیں گے، اسے اپنے سینے سے لگائیں گے اور پیار کریں گے۔ ایک باپ اس دنیا سے رخصت ہو گیا، مگر اپنی معصوم بیٹی کی آنکھوں میں عمر بھر کا انتظار چھوڑ گیا۔ 💔 یا اللہ! شہید موحید خان کی شہادت قبول فرما، ان کی مغفرت فرما، ان کے درجات بلند فرما اور ان کی ننھی بیٹی اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #کشمیر۔کی۔بیٹی #standwithkashmir #overseas_kashmiri #ajkrightsmovement

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن.
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن.
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 26 September 2026 06:48:13 GMT
177
40
5
1

Music

Download

Comments

kashmirihnnyrr0
🍁کالعدم کشمیری :
🥹🥹💔💔
2026-09-26 10:10:58
0
rajabasheer134
Raja Basheer :
😭😭😭
2026-09-26 08:18:25
0
kaladamkashmiri95
kaladam kashmiri :
😭😭😭
2026-09-26 06:53:34
0
m.wasid.kashmiri
M wasid Kashmiri :
🥰🥰🥰
2026-09-26 06:51:30
0
volleyballsultan0
سردار سردار :
😭😭😭
2026-09-26 11:37:57
0
To see more videos from user @kashmir_393, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About