hram jis ky naseb me ho osny khtam hi khana hotta ha
2026-09-26 17:17:20
0
Zakki :
گلاس کے اندر جو سیریل نمبر ہوتا ہے یہ پوری کوشش کر رہے ہیں کسی طرح اس کا جگاڑ بھی لگ جائے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔ اس کے ساتھ
یہ وہ آخری وقت کے تاجر ہیں جن کے بارے میں ان کی ایمانداری کے بارے میں پہلے ہی فرما دیا گیا
2026-09-26 14:00:52
0
Yaseen Mughal :
پھر ہم لوگ کہتے ہیں جی پاکستان میں اتنی غربت کیوں ہے پاکستان ترقی کیوں نہیں کر رہا ہمارے حکمران ظالم ہیں تو انشاءاللہ تعالی وہ ظالم ہی رہیں گے جب تک کہ اپ ان سیدھی راہ پہ نہیں چلیں گے کیونکہ میرے نبی کا قول ہے کہ جیسے عوام ویسے حکمران کہ جیسا کرو گے ویسا پاؤ گے
2026-09-27 01:34:06
0
Had Nawaz :
🥰🥰🥰
2026-09-26 07:23:18
0
To see more videos from user @solarpanels1122, please go to the Tikwm
homepage.