@farhan.ali.attari0: 🤍💐صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم💐💚 🤍حُضور کا طریقہ اپنائیں اپنی زندگی سنواریں💚 -#26_09_2026_September_SaturdaY_13_Rabi_Ul_Akhir_Sharif_1448_Hijjri. اللہ پاک حُضور غوث پاک رحمة اللہ علیہ کے صدقے ہمارے دلوں کو عشق رسول ﷺ سے منور فرمائے، ہماری دعاؤں کو شرف قبولیت عطا فرمائے اور ہمیں سیرت مُصطفٰی ﷺ پر چلنے کی توفیق عطا 🤍فرمائے۔ اللھم آمین 💚i_l0ve_Dawat_e_islami🤍 💚i_l0ve_Ameer_e_Ahl_e_Sunnat🤍