تم میرے دل میں خنجر کی طرح پیوست حوں
تمہیں نکالا تو جان نکل جائگی اور نہ نکالا تو خون رستہ رہے گا یعنی دونوں طریقوں میں تکلیف مجھے ہی اپنی ہے😅
2026-09-27 01:52:15
34
𝑺𝝀𝜶𝒎𝒊🌸 :
دنیا میں ہر شخص محبت کا دعویٰ کر سکتا ہے، مگر ہر شخص وفادار نہیں ہوتا۔ وفا الفاظ سے ثابت نہیں ہوتی، وقت سے ثابت ہوتی ہے۔ کردار تقریروں سے نہیں بنتا، فیصلوں سے بنتا ہے۔ اس لیے زندگی میں ایسے لوگوں کو تلاش نہ کرو جو تمہیں ہر روز محبت کا یقین دلائیں، بلکہ ایسے لوگوں کو پہچانو جن کے عمل ہر دن یہ بتائیں کہ تم ان کے لیے اہم ہو۔ کیونکہ وقت گزر جاتا ہے، حسن ڈھل جاتا ہے، مگر اچھا کردار اور سچی وفا انسان کو ہمیشہ خوبصورت رکھتی ہے۔
2026-09-27 02:25:39
11
Shan_del🍂 :
Everyone tells me that I praise my husband a lot, I express my love for him too much. Bano Qudsia says, love only lasts where it is expressed every day."❤️
2026-09-26 18:20:59
9
🖤 :
سلامتی اُن دلوں پہ
جن کے دل میں محبت تو اُتاری گئی مگر آباد نہ
ہوۓ۔
2026-10-06 15:51:25
4
𝙈 𝘼 ل 𝙄 𝙆 🚩 :
اسے دل سے نکالوں تو یہ سانسیں ٹوٹ جاتی ہیں!🥹❤️🩹
2026-09-27 01:27:57
8
Waseem Akram :
میرے محبوب کی آنکھیں😢😢😢
2026-09-27 03:57:09
7
Jenny💗🫀 :
Meri rooh me samaya h👀❤️
2026-09-27 12:54:51
13
Snow White :
shukar hy shirk say pak hy
2026-09-26 21:07:39
9
NzM Awan :
اللہ کی تقسیم پر راضی رہنا چاہیے
2026-09-30 09:20:47
4
AQ £$$ 🚩 :
love is a mistake
2026-11-15 04:40:46
1
🕊️⃝🌸🇳OVELISTIC 🇬IRL 🩷⃝🧸 :
my fav song😫
2026-09-27 20:00:06
5
کشف🌸 :
2026-09-26 17:55:35
5
Mudasir :
2026-09-26 20:43:16
3
Anas sheikh 4489 :
i
2026-09-26 08:09:24
4
shumail doll🥰❤🧿🧿🧿 :
2026-09-27 12:49:27
2
ayaan🚩 :
2026-09-30 08:42:36
1
💖꧁༺𝓛𝓲𝓼𝓱𝔂𝔂𝔂༻꧂💖 :
@💖꧁༺𝓛𝓲𝓼𝓱𝔂𝔂𝔂༻꧂💖:❤️🩹:یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجب ہے ،
پانا بھی نہیں ہے اسے کھونا بھی نہیں ہے ،
جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے محسن ،
اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے ۔۔
2026-09-28 18:29:17
2
塔莉·拉杰普特♥️😎 :
hyeee😞😞
2026-10-01 17:41:31
1
~یAسSیEن٫؟•«√\«✍🏻💗✨🦢🫠🪷🥀 :
come 🫴🏻❤️🔥
2026-09-30 09:33:26
1
jahanzaib khan 🫠 :
💔🙂↔️🙂🙂
2026-09-28 09:28:06
1
Syeda Disar Fatima Bukhari🚩 :
khuda krrry usse meri qadr hojye...wo aik bar ata hai mera dil hazar baar pighal jata hai 🙂 pagal hojati hyn aurtein muhabbat me❤️
2026-09-28 10:04:24
1
🌸 𝓜𝓪𝓷𝓸 🌸 :
میرے محبوب کی میں انکھوں میں جب دیکھوں میں کھو جاؤں یہ کیسا ہے.. اسر اس کا میرے روح میں سمایا ہے😭❤️🔥
میرے دل میں وہ رہتا ہے یہ دل اس کی امانت ہے اسے دل سے نکالوں تو یہ سانسیں ٹوٹ جاتی ہے🥺👀🫀💋 !
2026-10-03 15:45:30
1
To see more videos from user @itxmekainat7, please go to the Tikwm
homepage.