:یہ دعا تمام امت مسلمہ خاص میرے دشمنوں کے حق میں قبول فرما
میری فریاد میں اتنا تو اثر ہو جائے
دل جو تڑپے تو مُحَمَدْﷺ کو خبر ہو جائے
بارگاہ اقدس میں التجا کیجیے گا کہ ایک شرمندہ شخص ہے جو اپنا منہ اس قابل نہیں سمجھتا کہ حاضری کی بھی دعا کر سکے مگر مہربان اقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم تو مکہ کے دشمنوں کو معاف کرنے والے تھے بس یہی امید مجھے اپ سے یہ التجا کرنے پر حوصلہ دے گئی والدہ بہن بیوی بیٹی بیٹا کے ساتھ حاضری کی اجازت مل جاے
میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مولا ھماری بھی حاضری لکھ ہمیں بھی جلدی بولالے مولا اپنے قدموں میں. امیں یا رب العالمین یا رسول اللہ آپکو اپنی بیٹی
سیدہ کائنات کا واسطہ میری اور میرے اہل و عیال کی اللہ سے بات کیجئے نہ🥀یا اللہ میرا میری پوری فیملی کا جینا مرنا روزگار خاص میرے بچوں کا رزق مکہ مدینہ میں لکھ دے
اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا
2026-09-26 14:31:40
0
Muhammad Ibrahim 786 :
Masha Allah
2026-09-26 14:16:29
0
Azizam :
ماشاءاللہ سلامت رہیں معزز بھائی صاحب ۔
کمال الفاظ کمال انداز ۔
جذی اللّٰہ عنا سیدنا محمدا صلی اللّٰہ علیہ و علی آلہ وسلم ما ھو اھلہ ھو ۔
2026-09-26 10:54:43
1
Muhammad Waqar :
🥰🥰🥰
2026-09-26 14:48:59
0
khizar hayat kamboh. :
ماشاءاللہ
2026-09-26 14:21:14
0
Imran Ahmad khan :
Excellent 👍
2026-09-26 14:20:54
0
Amjad Saleem :
SubhanAllah MashaAllah ♥️
2026-09-26 15:29:10
1
To see more videos from user @sarwarhussainnaqshbandi, please go to the Tikwm
homepage.