@taimurkhan1216: Orientation Program | D.Com & F.Sc Computer Science آج D.Com اور F.Sc Computer Science فرسٹ ایئر کے نئے طلباء کے لیے ایک شاندار Orientation Program کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کی صدارت پرنسپل پروفیسر فرید اللہ خان صاحب نے کی۔ کامیاب پروگرام کے انعقاد میں ڈبیٹ کمیٹی کے چیئرمین ایسوسی ایٹ پروفیسر مولانا طاہر محمود صاحب اور پروفیسر محمد نعمان صاحب کی کاوشیں قابلِ تحسین رہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر صبغت اللہ قریشی صاحب نے اسٹیج سیکریٹری کے فرائض انجام دیے۔ چیف پراکٹر پروفیسر شاکر اللہ خان صاحب نے طلباء کو ڈسپلن کے حوالے سے رہنمائی فراہم کی، جبکہ D.Com کوآرڈینیٹر پروفیسر موسیٰ خان صاحب نے کالج کی تعلیمی و غیر تعلیمی سرگرمیوں کے بارے میں نئے طلباء کو بریفنگ دی۔ نئے طلباء کو خوش آمدید! #education #commerce #orientation #educationvideoviews #trendingvideo