@theevolutioniq: Blue Whale 🐋 آخر اتنی بڑی کیوں ہے؟ اور ایک ایسی دیوہیکل مخلوق کا روزانہ کا رزق سمندر کے اندر کیسے پورا ہوتا ہے؟ 🌊 ایک بالغ Blue Whale کا وزن تقریباً 180,000 kg تک ہو سکتا ہے، اور feeding season کے دوران یہ روزانہ کئی ٹن خوراک کھا سکتی ہے۔ اس کی زندگی صرف ایک جانور کی کہانی نہیں، بلکہ ocean ecosystem، krill، nutrients اور carbon cycling کے ایک بڑے interconnected system سے جڑی ہوئی ہے۔ ہم انسان اکثر آنے والے کل کے رزق کی فکر میں رہتے ہیں… لیکن سمندر کی گہرائی میں یہ دیو ہر روز اپنے لیے خوراک تلاش کرتا ہے۔ یہاں سے سوال صرف سائنس کا نہیں رہتا: اتنی بڑی مخلوق کے لیے یہ پورا نظام کون چلا رہا ہے؟ قرآن ہمیں بار بار اللہ کی تخلیق اور اس کے نظام پر غور کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ کیا یہ سب صرف اتفاق ہے؟ 🤔🐋 اپنی رائے comments میں ضرور بتائیں۔ #BlueWhale #OceanScience #QuranAndScience #ScienceFacts #TheEvolutionIQ#foreyoupage #Fypage #1millionviews
بہت اچھی بات ہے ظاہر ہے کہ یہ سارا نظام اللّٰہ تعالیٰ چلا رہا ہے
اللّٰہ تعالیٰ پر ہمیں یقین ہے کہ وہی دیتا ہے
لیکن ہمارے کھانے کیلئے اس معاشرے میں سمندر کی طرح عام درختوں پر بھل نہیں ہی۔ کہ کوئی بھی توڑ کر کھالے
اور انسان کی موجودگی دور میں ضرورت صرف کھانا نہیں ہے
2026-10-09 00:47:49
0
Saud Dawar :
2026-10-09 02:50:08
0
Usman Mughal 38403 :
2026-09-26 17:12:57
1
Tipu Gujjar 222 :
subhanallah
2026-09-30 18:07:18
0
mahru :
Allah
2026-09-30 19:12:42
0
NOMمii 007 🇵🇸 :
❣️❣️❣️
2026-10-10 19:34:31
0
SUMAIR AHMED :
😍😍😍
2026-10-09 11:16:56
0
asimshahzad8081 :
🥰🥰🥰
2026-10-06 12:05:19
1
bilawalafza69 :
👑👑👑
2026-10-07 20:21:15
0
h a I d e r. ali 110 :
🥰🥰🥰
2026-09-28 06:18:35
0
To see more videos from user @theevolutioniq, please go to the Tikwm
homepage.