@billa.editz313: ایشین گیمز 2026 کے کوارٹر فائنل میچز کے شیڈول کا اعلان پاکستان پہلے کوارٹر فائنل میں ہانگ کانگ کے مد مقابل میچ 28 ستمبر کو صبح پانچ بجے ہوگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل 28 تاریخ کو بھارت اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان دن ساڑھے نو بجے ہوگا تیسرا اور چوتھا کوارٹر فائنل 29 تاریخ کو کھیلا جائے گا تیسرے کوارٹر فائنل میں سری لنکا نیپال کا سامنا کرے گا جبکہ بنگلہ دیش ملائشیا کا سامنا کرے گا سیمی فائنل میچز یکم اکتوبر کو جبکہ تیسری پوزیشن کا میچ اور فائنل میچ تین اکتوبر کو کھیلا جائے گا #Cricketlover #billaeditz900 #billa_editz56 #billaeditz313 #Billaeditz