@tahir.memon2: Hadees e Qirtaas Umer ne kaghaz qalam nahi diya nabi ko

Allama Tahir Madani
Allama Tahir Madani
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 26 September 2026 07:49:13 GMT
161000
8421
663
1185

Music

Download

Comments

mehboobkhan9345
mehboobkhan9345 :
نبی ﷺ افضل ہئیں یا عمر
2026-09-26 08:45:02
11
raza46515
Raza :
میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا۔ تو عمر ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بے شک حضرت عمر رض میں ساری خوبیاں تھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2026-09-26 14:43:29
60
rashid.mehmood893
Rashid Mehmood :
عمر کے اس فیصلے سے امت گمراہ ھوئی ہیں ۔
2026-09-26 16:16:29
26
safdarali5715
Safdar Ali :
میں کسی بحث میں نہیں جاتا کہ دیا یا نہیں،خلافت یا دیگر احکام، بس میں اتنا جانتا ہوں کہ قرآن کریم میں ہے کہ وما اتکم الرسول فخذوہ وما نحاکم عنہ فانتھو کہ رسول تمہیں جس بات کا حکم دیں وہ کرو اور جس بات سے روکیں تو پس رک جاؤ
2026-09-26 12:31:15
55
love_mohabbat
LoveisLife :
اگر حضرت عمر فاروق اعظم نے نہیں دیا تو حضرت علی کرم اللہ وجہہ دے دیتے لیکن کسی نے بھی نہیں دیا
2026-09-26 14:10:10
33
mirzafaridahmad
H.D.A welder :
اگر نبی پاک ص کسی کو کہے دیں یہاں سے چلے جاؤ تو ناراضگی ظاہر ھوتی ھے
2026-09-26 13:24:41
25
khurram_1234567
khurram shahzad :
jb manga tu diya kyun nhm
2026-09-27 14:26:57
3
luqmanhyat91
M.Luqman hyat :
الحمدللہ دیوبندیوں میں سب سے زیادہ حضرت آپکو پسند کیا جاتا ہے کیونکہ آپکا علمی ادب اور تحقیق بہت اچھی ہے ماشاءاللہ
2026-09-26 09:51:44
13
user9943116293081
Husayn Joseph :
اگر ایسا ہی ھے تو پھر اس وصیت میں تو کوئی ایسی بات نہیں جو آپ نہ فرماتے تو امت گمراہ ھو جاتی ۔ لہذا ثابت ھوا کہ وہ کچھ اور تھا جو آپ لکھ کر دینا چاہتے تھے۔ اگر آپکے آرام کا اتنا ہی خیال تھا تو وہاں شور کر کے آپ کو کیوں تکلیف دی کہ آپ نے فرمایا کہ یہاں سے نکل جاؤ ۔ آپ نے گھر سے نکال دیا۔ یہ تکلیف زیادہ دی یا کاغذ قلم دینے سے زیادہ تکلیف ھوتی۔ حضرت علی کے حکم نہ ماننے اور یہاں حکم نہ ماننا زمین آسمان کا فرق ھے۔ نبی کا کچھ حیاء ھونا چاہئے تھا لیکن آپ نے نبی پر سوال اٹھا دیا صرف عمر کو بری کرنے کیلئے ۔ افسوس صد افسوس ۔
2026-09-26 13:31:42
9
jun00501jzd
Haider Haider :
نبی نے وصیت کے میں آپ کو 2 چیز چھوڑتا ہو 1 قرآن 2 اہلیبت اسے مضبوط سے تھام لو
2026-09-27 06:27:46
7
user9730343906101
@aaaa :
اگر نبیﷺ نے مانگا تھا تو دینا سب سے ضروری تھا انکار کا سوال ہی نہیں بنتا تھا نبیﷺ کا انکار الله کو انکار ہے
2026-09-26 17:11:35
6
sajjadhaider1758
sajjadhaider1758 :
kahani
2026-09-26 14:51:18
4
ahmed.nawaz.buzdar
Ahmad44 :
جلے نہیں جاو ۔حضور نے فرمایا نکل جاو ۔اختلاف تو حضور سے کیا ۔حکم کی عدولی کی ۔نبی کریم نے جو بھی لکھوانا تھا ۔کم سے کم عمر اختلاف نہ فرماتے۔
2026-09-26 15:31:39
12
imtiazahmed4400
Imtiaz Ahmad :
علامہ صاحب آپ یہ بتائیں سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ مجھے کاغذ قلم دو تو حکم ماننا چاہیے تھا یا نہیں آ ج کل کے دور میں جو پیروں کے مرید ہیں وہ اپنے پیروں کے حکم پر جان نثار کرتے ہیں وہاں پر تو سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم تھا
2026-09-26 14:17:33
6
khursheed.ahmad2596
Khursheed Ahmad :
باقی تمام بحث سے قطع نظر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حکم ماننا ضروری تھا۔اللہ تعالی کا فرمان ھے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم جو تھمیں دیں وہ لے لو اور جس چیز سے روکیں اس سے رک جاو۔
2026-09-26 20:22:58
6
user.12345925
Sohail Shahzad :
نبی کریم کا حکم ماننا چاہئیے تھا۔ اللّٰہ پاک فرماتا ھے کہ میری اطاعت کرو اور رسول پاک کی اطاعت کرو ۔
2026-09-26 13:59:24
7
salmanakram9676
Salman Akram :
Huqqam Kaa Inkaar Nahi Karna Chahiyey Thaa Busss. Khilafatt Ko Chorrein...
2026-09-26 19:34:50
3
unforgettable619619
Unforgettable :
Musnad Ahmad ki Hadees (Hadees: 693 - Jismein Hazrat Ali ka zikr hai) Darja: Zaeef (Weak / Isnad Dhwaif). Wazahat: Darussalam aur diger hadees ke mahireen (jaise Shuaib al-Arnaut) ke mutabiq yeh hadees sanad ke aitbaar se zaeef (kamzor) hai. Wajah-e-Zauf: Is hadees ki sanad (chain) mein ek raawi hain jinka naam "Nuaim bin Yazeed" (نعيم بن يزيد) hai. Hadees ke usoolon ke mutabiq yeh "Majhool" (Unknown) hain, yaani unke halaat aur unki yaad-dasht ke baare mein tehqeeqi maloomat maujood nahi hain. [1, 2, 3, 4] Khulasa: Kagaz aur kalam mangne ka asal waqia jo Sahih Muslim mein hai, woh bilkul Sahi hai. Lekin woh riwayat jismein Hazrat Ali ka barah-e-raast zikr hai ki unhone hi kagaz lane ke bajaye zabaani yaad karne ko kaha tha, woh sanad
2026-09-27 00:12:46
0
muhammad.dawood8261
Muhammad Dawood :
Ulama e Haq ahle sunnat zindabad 🌹
2026-09-26 08:54:09
11
gamingworld964
Gaming World756 :
molvi Sahab m sunni musalman hon or jab mainy pehli baar ye hadees Mubarka Suni tu mainy yehe nateeja nikala jab manga tha TU Dena chaheye tha bcz ALLAH k Rasool apni tarf sy Kuch nhi bolty is Leye kaghz Kalam Dena chaheye
2026-09-27 14:16:03
1
user290827466200
منکر اور منافق پر لعنت تاحیات :
اللّٰہ کا قرآن کیا کہتا ھے مولوی جی
2026-09-27 13:58:55
3
tanveer.wattoo614
Tanveer wattoo :
اللّٰہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے
2026-09-26 14:44:23
4
zaidi.syed51
Zaidi Syed :
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی خلافت بلافصل کا اعلان سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضور نے کب اور کس مقام پر فرمایا رہنمائی فرمائیں
2026-09-27 14:35:06
3
miraali77
tmsAquarius :
Asslamu-Alaikum My question is that our beloved prophet (pbuh) was an illitrate and could not read or write for himself and why would he ask for pen and papper ? I would really have a problem about the trueness of this Hadees. I have heard and read that many Hadeeses has been spoken or written by third or fourth person and almost imposible to talk of their true authenticitcation. In my humble opinion this may be one of those type.
2026-09-26 20:41:18
0
wazeee51214
Waz786 :
Hazrat Ali ki khalafat ka ehlaan ghadeer e khum main ker diysh ghia thaw——
2026-09-26 12:11:30
1
To see more videos from user @tahir.memon2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About