@hasnainkhalidtarar: اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللّه کریم ان کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطاء فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے زین عباس بوسال کانسٹیبل
ya ksy ho skta in shzadon ki traning bht skhat hoti phr ksy dob gea..💔💔
2026-09-26 15:23:28
4
𝕄𝕖𝕕𝕚𝕔𝕠🩺🦋 :
Es hkomat py hi lanat h jo apny mulk m hi koi safe nhi
2026-09-27 08:00:48
1
Sapna :
hamary ilqy ka h yh sach h 😭😭
2026-09-26 11:27:08
246
saifullah khan :
Allah Tala Jahanam mein ala mukam ata farmae
2026-09-26 14:26:55
58
toffi :
donon trf sy ghreeb ke he qurabni Q😭
2026-09-26 11:56:42
117
⚡𝗚𝗞_𝗘𝗗𝗜𝗧𝗭 𝟴𝟬𝟰 🦅 :
اللہ تعالٰی میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے❤️
2026-09-26 13:38:03
86
A 🚩 :
oho Allah rehm farmaye 😭
2026-09-26 10:59:03
71
cNoor Haream :
plz ap log APNA khayaal rakhy haq k tasty py chaly
2026-09-26 16:12:19
1
Sardar Bilal :
o hoooooo,,, Allah pk rahem kry ap prr,,,,,,,,
2026-09-26 11:00:46
1
nabeel Ahmed 7356 :
شاید ادھر کوئ اتنے لوگوں میں تیرنے کا ماہر نہ تھا 😭😭
2026-09-26 12:19:44
49
Mama _ ki _ princess :
Allah pak jannat me ala makam ata kry ameen Suma ameen
2026-09-26 13:24:34
29
تیمور رانجھا( کرم کا)🚨🚓 :
Allah pak jant my Al mukam ata frmy Ameen 🤲🥹🥹
2026-09-26 10:54:23
43
Insaf Student Federation :
یہ لوگ پولیس کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کر رہے ہیں حالانکہ پولیس کے پاس ایسی بالکل ٹریننگ نہیں ہوتی ارمی کے پاس تو مکمل ٹریننگ ہوتی ہیں کیونکہ جب کوئی یونٹ دوسرے ایریے میں ہر ارسال کی جاتی ہے تو وہاں پر اس کی تمام بنیادی ضروریات فراہم کی جاتی ہیں جس میں دھوبی مس اور اس کے علاوہ ابتدائی طبی امداد سی ایم ایچ سے ڈاکٹرز وغیرہ ساتھ ہوتے ہیں تو پولیس کو مکمل پھنسایا جا رہا ہے پولیس کو خود سوچنا چاہیے وہ کسی کے مفاد کے لیے استعمال نہیں ہوں حکومت جب بدلے گی تو اپ کو اس چیز کا حساب دینا پڑے گا
2026-09-26 10:28:21
74
sarimmalik862 :
rest in peace
2026-09-26 10:40:37
1
Mango Man :
جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال
امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا
نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا
اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر #امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں۔
2026-09-26 15:39:08
7
Mustansar•Ali :
insan bura nhi ha but ya Government Koi Gtia ksm ki ha Lana ha is government pa Ave he inko bcharo ko be zaleel kr rhi ha
2026-09-26 11:35:56
2
مدینہ مدینہ😭😭 :
میرے بھائیوں ہم آپ کے خلاف نہیں ہیں بس اس وردی سے بہت نفرت ہے ایسی حکومت پر کروڑوں کروڑوں لعنت
2026-09-26 12:53:12
73
princess pari :
pti to apne logo k sth bura ni krti police walo k b khilaaf ni pti to
2026-09-26 13:00:33
15
Zarmala khan :
Allah pak jannat ma ala makam dy ameen
2026-09-26 12:04:08
11
ლANASTASYAლ(◕ω◕ლ)ヾ(˙❥˙)ノ✧ :
lant ho esi hakumat pr
2026-09-26 13:50:00
5
زوجہ مدثر 🕊️🪷 :
Allah hifazat kry sb bhaio ki
2026-09-26 14:26:29
12
✨تیرے بن ادھورے ہیں ہم✨ :
kas doba gy hai koch batna to si
2026-09-26 15:07:27
10
Mursaleen :
@Mursaleen::اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اس کو میرے حق میں بہترین کر دے
اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ🤲🏻🤲🏻😭😭🙏
2026-09-26 12:25:31
8
🦋SyEd Anaya Hani🦋⃟✮⃝🦋⃟✮⃝:𝄟 :
😳یہ لوگ پولیس کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کر رہے ہیں حالانکہ پولیس کے پاس ایسی بالکل ٹریننگ نہیں ہوتی ارمی کے پاس تو مکمل ٹریننگ ہوتی ہیں کیونکہ جب کوئی یونٹ دوسرے ایریے میں ہر ارسال کی جاتی ہے تو وہاں پر اس کی تمام بنیادی ضروریات فراہم کی جاتی ہیں جس میں دھوبی مس اور اس کے علاوہ ابتدائی طبی امداد سی ایم ایچ سے ڈاکٹرز وغیرہ ساتھ ہوتے ہیں تو پولیس کو مکمل پھنسایا جا رہا ہے پولیس کو خود سوچنا چاہیے وہ کسی کے مفاد کے لیے استعمال نہیں ہوں حکومت جب بدلے گی تو اپ کو اس چیز کا حساب دینا پڑے گا
2026-09-26 17:18:10
7
alisha :
😭😭😭😭😭ya Allah uski.maa ko sbr dna
2026-09-26 11:43:57
5
To see more videos from user @hasnainkhalidtarar, please go to the Tikwm
homepage.