میرے پیارے دوستو اور نوجوان ساتھیو اپ سب سے ایک درخواست ہے کہ نماز پڑھا کریں اور قران مجید فرقان حمید کی تلاوت بھی کی کریں نماز میں اپ اپنے لیے بھی مانگ رہے ہوتے ہیں اپنے والدین کے لیے بھی اور نماز کے اندر جو مومنین مومنات اس دنیا سے چل بسے ہیں جو اپ کے رشتہ دار کلمے پڑھنے والے ان کے لیے بھی اپ دعا مانگ رہے ہوتے ہیں ان کی بخشش کے لیے اپنی بخشش کے لیے جنہوں نے اپ کو پڑھایا جنہوں نے اپ کو پیدا کیا جس نے اپ کو پالا جس نے اپ کی مدد کی سب کے لیے اپ نماز میں دعا کر رہے ہوتے ہیں اور کم از کم ایک پارہ قران مجید فرقان حمید کا پڑھا کریں اگر ایک نہیں تو ادھا ادھا نہیں تو ایک پاؤ ایک پاؤ نہیں تو ایک رکو ایک رکوع نہیں تو ادھا رکوع ادھا رکوع نہیں تو ایک ایت یا ایک صفحہ روزانہ ہی پڑھا کریں انشاءاللہ اللہ تبارک و تعالی اپ کو سکون عطا فرمائے گا اگر یہ کمنٹ اچھا لگے اور کوئی اسلامک ویڈیوز دیکھنی ہو اپ ہمارے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کو بھی فالو کر لیں انشاءاللہ پیور سرائکی میں اس کے اندر تجوید کے ساتھ اپ کو قران مجید اسان تجوید پیور سرائیکی کے اندر سکھائی جائے گی