@poetryworld106: کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں الفاظ کا لباس نہیں پہنایا جا سکتا… 🤍 دل چاہتا ہے کہ سب کچھ کہہ دیں، مگر پھر بھی لفظ کم پڑ جاتے ہیں۔ تمہیں دیکھ کر بس اتنا محسوس ہوتا ہے کہ اگر محبت کی کوئی حد ہوتی، تو شاید وہ بھی تم پر آ کر ختم ہو جاتی۔ 🌸✨ کبھی کبھی ایک شخص ہی پوری دنیا بن جاتا ہے… اور پھر اسے چاہنے کے لیے الفاظ نہیں، صرف ایک دھڑکتا ہوا دل کافی ہوتا ہے۔ 🤍🫶🏻 مظلوم لوگ 🥀