@lahore1295: کچھ محبتیں شاید مکمل ہونے کے لیے نہیں ہوتیں، وہ بس انسان کے دل میں ایک خوبصورت درد بن کر رہ جاتی ہیں۔ ہم لاکھ خود کو سمجھا لیں کہ اب اسے بھول جانا چاہیے، مگر دل کہاں کسی کی بات مانتا ہے کچھ لوگ ہماری زندگی میں آ کر بھی ہمارے نہیں ہو پاتے، اور پھر بھی ان کی یادیں عمر بھر ہمارے ساتھ چلتی رہتی ہیں۔ نہ انہیں پا سکنے کی امید رہتی ہے، نہ بھلا پانے کی ہمت، بس ایک خاموش سی خواہش دل میں رہ جاتی ہے کہ کاش کبھی وہ جان پاتے کہ ہم نے انہیں کتنی شدت سے چاہا تھا۔ 🍁🥺 ابن آدم #lahore

ابن آدم 💀
ابن آدم 💀
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 26 September 2026 08:14:33 GMT
7619
396
0
65

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lahore1295, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About