@heyitxmeew: بانو قدسیہ کہتی ہیں زندگی میں اگر ہمسفر کے انتخاب کا موقع ملے تو ہمیشہ ایک ذمہ دار انسان کا انتخاب کرنا جو آپ کا خیال رکھ سکے، آپکی ضروریات کو پورا کر سکے یہ محبت وغیرہ کچھ نہیں ہوتا جب زندگی کی حقیقتوں سے پالا پڑتا ہے تو سب سے پہلے محبت گھر کے کھڑکی دروازوں سے نکل کر بھاگتی ہے #fyp #unfreezemyacount #heyitxmeew #foryou #explore