@asethatic_poetry: رشتے صرف محبت سے نہیں چلتے، انہیں سمجھنے والا دل، نبھانے والا کردار اور مشکل وقت میں ساتھ کھڑے رہنے والا انسان چاہیے۔ سچا رشتہ وہی ہے جہاں ناراضگی کے باوجود ایک دوسرے کو کھونے کا خوف نہ رہے، اور اختلاف کے باوجود ایک دوسرے کی عزت کم نہ ہو۔ #foryou #asethatic poetry line's #foryou #viral