جب مرشد راہس سلوک چلواتا ہے تو ایک ہزار خیال اتے ہیں وہم اتا ہے اور یہ مرشد کے لیے بھی اتا ہے مرشد بھی جان رہا ہوتا ہے اس چیز کو اور مرشد سے رابطہ اتنا کچا نہیں ہوتا کہ فورا ٹوٹ جائے
2026-09-26 13:48:29
17
FARAZ SULTANI :
agar murshad hi nosarbaz nikly to kiya kary phirrrrr
2026-09-26 18:22:33
5
Ch Shawal Fiaz :
اس کہانی سے نکلے اور اللہ اور اس کے رسول کے بتائے ہوئے احکامات پر چلے اور اپنا مرشد سوائے نبی کریم کی ذات کے علاؤہ کسی کو مت بنائیں کیونکہ اللہ نے جس مرشد کے لیے یہ دنیا پیدا کی وہ ذات پاک صرف ہمارے اور آپکے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے
2026-09-27 06:33:14
7
Sher Ali Marwat :
really or agr khud ki khudai pe
2026-09-29 15:16:18
0
ريفارمر :
شک انسان کی فطرت کا حصہ ہے، انسان اس سے آزاد نہیں ہوتا، کبھی شک کبھی یقین کی حالت ہوتی رہتی ہے، کیفیتیں زیر و زبر ہوتی رہتی ہیں.
مگر فیض کیلئے اتنی کڑی شرط تو اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت کے لیے بھی نہیں رکھی کہ بندہ کسی انسان پر ذرّہ برابر شک کرے تو رحمت کا دروازہ بند ہوجائے۔ پھر ایک مرشد کے ’’فیض‘‘ کے لیے ایسی شرط کہاں سے آگئی؟
،
اگر فیض حقیقتاً کوئی چیز ہے تو وہ آخرکار اللہ ہی کی عطا ہے۔ اللہ کی رحمت کسی انسان کی ذاتی جاگیر یا ٹھیکیداری نہیں کہ مرشد پر معمولی سا شک ہوتے ہی ’’فیض منقطع‘‘ ہوجائے۔
،
مرشد رہنمائی کا ذریعہ ہوسکتا ہے، مگر رحمت، ہدایت اور فیض کا اصل مالک صرف اللہ ہے۔
2026-09-27 09:38:06
5
Ghulam Mustafa. :
best meme
2026-09-28 15:33:11
0
Engr. Muhammad Ijaz :
اگر اللہ پاک کی ذات کے ساتھ
"جو کے دانے کے 70 ویں" حصے کے برابر بھی شِرک ہو جائے تو انسان کی دنیا اور آخرت دونوں ہی تباہ ہو جاتے ہیں
2026-09-27 17:26:05
4
محمد عثمان اسلم چوہدری :
مرشد کامل صرف وہی ہے جو شریعت محمدیﷺ کے تابع ہو
2026-09-27 04:42:51
5
صاحبزادہ میاں جمال عارف صابری :
بزرگ فرماتے ہیں جب الله والوں کی محفل میں جاو اپنے دل اور زبان کو کنٹرول میں رکھو
2026-09-27 06:00:53
4
Hassan seemab :
فیض ہوتا کیا ہے
2026-09-27 03:47:55
1
Imran Ali 11 13 brand :
kamil mursd ho ur rham Dil ho toh wo galtiya maf kr dety hn
2026-09-26 14:48:46
3
الیاس۔علی جٹ کہوجہ ڈسکہ :
یا رب کوی۔ سچا بندہ ملا مولا۔ امین تلاش حق سچ
2026-09-27 05:10:00
1
waqas ahmad :
فیض کیا چیز ہے ؟
2026-09-27 11:21:28
0
asad bhai official :
شیخ کامل کے متعلق ایک رائی کے دانے کے برابر بھی بدگمانی آ جائے تو مرید، مریدیت کے زمرے سے خارج ہو جاتا ہے۔
2026-09-26 20:23:20
7
IQʀaSh⚜KhAn⚜TanoLi⚜ :
Sub sa bhara wali or sub sa bhara Murshid Wohi ha Jo Allah or uskay nabi ka hukam pay chaly.... or Jo halal or Haram ke tahmeez Kary...
jisay Dunia or akhrat ka dar ho....
Allah Pak na apny nabi Pak pay Quran nazal farmaya or hadayat ka Rasta bta diyea.... na Kay Kisi Molvi or na Kisi murshaid pay koi ik ayat be nazal farmai... is Dunia main hum sub Allah Pak ka mohtaj hain... or hamray nabi Pak pay jab be mushkil time ata Wo Allah Pak da rajjuu Karty tha... wo kabhi Kisi wali murshid or Molvi ka pass ni gay ok💯💯💯💯
2026-09-28 12:52:49
0
بلال حسین قادری فریدی :
اللّه اکبر
2026-09-26 14:27:18
1
Aazan Raza :
جزاك الله
بے شک درست فرمایا آپ نے
2026-09-26 15:39:00
3
the.css.desk :
murshid ki bajae Allah ko yad kro. murshid Allah Dega.
2026-09-27 11:54:33
1
ريفارمر :
اسلامی عقیدے کے مطابق اصل فیض، رحمت اور ہدایت اللہ تعالیٰ ہی کے اختیار میں ہے۔ کسی مرشد کو ایسا واسطہ یا مالک سمجھنا کہ مرید کے دل میں معمولی سا شک پیدا ہوتے ہی اللہ کی رحمت یا ہدایت لازماً منقطع ہوجائے، اس دعوے کے لیے قرآن و سنت سے واضح دلیل درکار ہے۔
البتہ یہ کہنا بھی درست نہیں کہ مرشد سے متعلق ہر شک بے معنی ہے؛ اگر کسی شخص کے قول یا عمل پر سوال پیدا ہو تو اسے قرآن و سنت کی کسوٹی پر پرکھنا چاہیے، نہ کہ اندھے یقین کو شرطِ فیض قرار دیا جائے۔
2026-09-27 09:43:14
0
rehhan ch :
اللّه کی ataht کرو اور اس کے رسول کی بس یہی کافی ہے
2026-09-27 10:42:05
2
Rana Zarneel Ahmed :
مرشد کی ذات پر کیا رکنا،
ذات تو وہ ہے جو نہ جدا ہوتی ہے، نہ فنا۔
دل کو مخلوق سے اٹھا کر خالق سے جوڑ دو،
پھر فیض بھی وہیں سے ملے گا جہاں سے مرشد کو ملا تھا۔
2026-09-28 08:33:18
1
Usman180@ :
Haq Murshad ya Murshad
2026-09-26 13:55:45
1
user2582615193991 :
Masallha
2026-09-29 09:45:19
0
adhoorikahani :
2026-09-29 03:24:25
0
adhoorikahani :
2026-09-29 03:24:19
0
To see more videos from user @mizaje_derwaishana, please go to the Tikwm
homepage.