@moezakhanum_08: Read Caption..👇🏻 عافیت کا مطلب ہے: ہر طرح کی پریشانی، مصیبت تکلیف بیماری اور آزمائش سے محفوظ اور سلامت رہنا۔ اس میں 3 چیزیں شامل ہیں: 1. دین کی عافیت گناہوں، گمراہی اور فتنوں سے بچے رہنا۔ 2. دنیا کی عافیت جسم کی صحت، رزق میں برکت گھر میں امن اور پریشانیوں سے نجات۔ 3. آخرت کی عافیت قبر اور آخرت کے عذاب سے بچ جانا اور اللہ سبحان و تعالیٰ کی رضا مل جانا۔ اس لیے ہم دعا میں کہتے ہیں "اللہ عافیت میں رکھے" یعنی اللہ تمہیں ہر شر اور تکلیف سے بچا کر سلامتی میں رکھے۔ #growmyaccount #trending #foryou #explorepage #viralvideo

qalbe_moominn_
qalbe_moominn_
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 26 September 2026 08:36:08 GMT
3391
237
1
18

Music

Download

Comments

nighattufail
Nighat Tufail :
beshak 💯 True hi 👍🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-26 16:50:43
0
To see more videos from user @moezakhanum_08, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About