انسان انسانیت کے درجے سے تب گرتا ہے جب وہ کسی کے خلوص کو اس کی کمزوری سمجھ لیتا ہے۔
خلوص کی قدر: جب کوئی آپ کے ساتھ مخلص ہوتا ہے تو وہ آپ پر اعتماد کر رہا ہوتا ہے۔
اخلاقی پستی: خلوص کو کمزوری سمجھ کر فائدہ اٹھانا اخلاقی گراوٹ کی علامت ہے۔
انسانیت کا فقدان: انسانیت کا مطلب احترام اور احساس ہے، جو ایسی حرکت سے ختم ہو جاتا ہے۔
مختصراً، کسی کے اعتماد اور پیار کا غلط فائدہ اٹھانا انسانیت کی سب سے بڑی تذلیل ہے۔🖤☆♡
2026-09-26 10:55:37
3
بادشاہ ✌︎㋡ :
نی تینوں نظر لگ جانی بدماشے😅😅
2026-09-26 09:24:46
4
afsos hai jindagi :
تیری قربت کے لمحے پھول جیسے، مگر پھولوں کی عمریں مختصر ✨:جس کی ہر غلطی بھلا کر میں نے ہر بار رشتہ نبھایا💔🥹
پھر اسی نے مجھے ہر بار فالتو ہونے کا احساس دلایا🥹🥺
2026-09-26 11:48:16
2
^*^ اے٭ڈی خان ^*^ :
جو انسان دُنیا کی ہر تکلیف کو ہنس کہ سہہ جاتا ہے ۔ وہ انسان اپنے ماضی کو یاد کر کہ رُو کیوں پڑتا ہے 😔😢
2026-09-26 10:11:20
1
𝓕𝓪𝓻𝓪𝔃 𝓐𝓱𝓶𝓮𝓭 :
ملتے کہاں ہیں جن سے محبت ہو جائے
ازل سے مشہور ہے قصہ تیسرے شخص کا
2026-09-26 10:00:42
3
To see more videos from user @26itz_mahirajput, please go to the Tikwm
homepage.