@armaniwrites0: 💯#armaniwrites0 #viralaccount🖤👍 #viralvedio😭😭 #armani #fypofficial🥰🤗

αяمαηι ωяιٹєѕ
αяمαηι ωяιٹєѕ
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 26 September 2026 09:09:09 GMT
9946
599
6
31

Music

Download

Comments

panda28744
شانی ❤️‍🩹 :
Me same 🥺
2026-09-26 10:51:00
3
amirabbsi92
🥰ڈیئر عباسی🫰 دیوانہ چائے☕ :
فقط خیالوں تک خوبصورت ہے زندگی 🌠❤️
2026-09-27 07:57:02
1
ekhan70
Ehsan Khan Abbasi :
ایک خوب صورت دل کھبی کسی سے نفرت نہیں کرتا -یا تو وہ چھوڑ دیتا ہے یا پھر خاموش رہتا ہے ۔۔
2026-09-26 17:06:15
1
m.yousaf.gill6
MIAN YUSAF ☑️® :
[Smile][Smile][Smile]
2026-09-26 09:14:13
1
h735924
🫶❤️H❤️🫶 :
🥰🥰🥰
2026-09-26 10:01:36
1
aesthetic.girl7306
Aesthetic girl ❤️ :
🥰🥰🥰
2026-09-26 16:57:12
1
To see more videos from user @armaniwrites0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

✨𝗥𝗲𝗮𝗱 𝗰𝗮𝗽𝘁𝗶𝗼𝗻✨ کیا حضور اکرم ﷺ کے علاوہ کوئی ہے جو مولا علیؑ جیسا ہو؟ کیا وہ بھی غدیر کے دن مولا تھے؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: «مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ»
✨𝗥𝗲𝗮𝗱 𝗰𝗮𝗽𝘁𝗶𝗼𝗻✨ کیا حضور اکرم ﷺ کے علاوہ کوئی ہے جو مولا علیؑ جیسا ہو؟ کیا وہ بھی غدیر کے دن مولا تھے؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: «مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ» "جس کا میں مولا ہوں، علی بھی اس کے مولا ہیں۔" 📖 مسند احمد، حدیث 1311 کیا وہ بھی جنگوں میں کرار تھے؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "کل میں جھنڈا ایسے شخص کو دوں گا جس سے اللہ اور اس کا رسول محبت کرتے ہیں، اور اللہ اس کے ہاتھ پر فتح عطا فرمائے گا۔" پھر آپ ﷺ نے جھنڈا حضرت علیؑ کو عطا فرمایا۔ 📖 صحیح بخاری، حدیث 4210 📖 صحیح مسلم، حدیث 2406 کیا رسول اللہ ﷺ نے اُنہیں اپنی خاص نسبت عطا نہیں فرمائی؟ رسول اللہ ﷺ نے حضرت علیؑ سے فرمایا: "تمہیں مجھ سے وہی نسبت ہے جو ہارون کو موسیٰ سے تھی، مگر میرے بعد کوئی نبی نہیں۔" 📖 صحیح بخاری، حدیث 4416 📖 صحیح مسلم، حدیث 2404 کیا اُن کا عشق رکھنے والا مومن نہیں؟ رسول اللہ ﷺ نے حضرت علیؑ سے فرمایا: "تم سے صرف مومن محبت کرے گا اور تم سے صرف منافق بغض رکھے گا۔" 📖 صحیح مسلم، حدیث 78 کیا اُن کے بیٹے حسنؑ و حسینؑ رسول اللہ ﷺ کے محبوب نہ تھے؟ رسول اللہ ﷺ نے حضرت حسنؑ کے بارے میں فرمایا: "اے اللہ! میں اس سے محبت کرتا ہوں، تو بھی اس سے محبت فرما۔" 📖 صحیح بخاری، حدیث 3749 📖 صحیح مسلم، حدیث 2421 اور حضرت حسینؑ کے بارے میں فرمایا: "حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں۔ اللہ اس شخص سے محبت کرے جو حسین سے محبت کرے۔" 📖 جامع ترمذی، حدیث 3775 کیا اُن کی زوجہ سیدہ فاطمہؑ رسول اللہ ﷺ کے نزدیک عظیم مقام نہیں رکھتی تھیں؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "فاطمہ میرے جسم کا حصہ ہے، جس نے اسے ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا۔" 📖 صحیح بخاری، حدیث 3714 📖 صحیح مسلم، حدیث 2449 کیا رسول اللہ ﷺ نے حضرت علیؑ، فاطمہؑ، حسنؑ اور حسینؑ کو اپنی چادر میں جمع نہیں فرمایا؟ آپ ﷺ نے دعا فرمائی: "اے اللہ! یہ میرے اہل بیت ہیں۔" 📖 صحیح مسلم، حدیث 2424 کیا رسول اللہ ﷺ نے حضرت علیؑ کے بارے میں یہ نہیں فرمایا؟ "علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں۔" 📖 جامع ترمذی، حدیث 3719 کیا حضرت علیؑ کو رسول اللہ ﷺ نے اپنا بھائی نہیں بنایا؟ رسول اللہ ﷺ نے حضرت علیؑ سے فرمایا: "تم دنیا اور آخرت میں میرے بھائی ہو۔" 📖 جامع ترمذی، حدیث 3720 تو پھر بتاؤ... غدیر کا مولا کون؟ خیبر کا علمبردار کون؟ اہل بیت میں کون؟ رسول ﷺ کا بھائی کون؟ فاطمہؑ کا شوہر کون؟ حسنؑ و حسینؑ کا بابا کون؟ اور جس کی محبت ایمان کی علامت قرار پائی، وہ کون؟ وہ علیؑ ہیں۔ حضور اکرم ﷺ کے بعد، مولا علیؑ جیسا کوئی نہیں۔ اللّٰهم صلِّ على محمدٍ وآلِ محمد ﷺ یا علیؑ ❤️ #nokar_dar_e_syeda🙇‍♀️🙇‍♀️🙏🙏 #مولا_علیؑ_پاک_بادشاہ_سرکار #لا_إله_إلا_الله_محمد_رسول_الله🦋🌷 @✨بـــــزمِ فقیر ✨

About