کچھ دنوں تک میری جو تم کو کہیں سے کچھ بھی خبر نہ آئے
کیا ہو کہ ایسا اگر کہ تم کو ذرا برابر بھی صبر نہ آئے
تو کیا ہے فائدہ؟ میری دعا کا، میری صدا کا، میری وفا کا
کہ بعد میرے تیری زباں پہ میرا اگر جو ذکر نہ آئے
یہی سہی ہے خدا کی جانب میں کر کے توبہ اور لوٹ جاؤں
کسی کو میری اُداس آنکھیں اگر جو روئیں نظر نہ آئے
دلوں میں نفرت ،زبان کڑوی ،فساد نیت اور جنگ طلبی
ایسے حالات میں ہے یہ بہتر کہ کوئی اپنا بھی گھر نہ آئے...
2026-09-26 12:33:28
0
To see more videos from user @mysteriousgurl73, please go to the Tikwm
homepage.