کبھی کبھی دل کرتا ہےکہ اپنے آپ سے معافی مانگی جائے تعلقات کو اہمیت دیتے دیتے خود کو سستا کرنے کی اپنی ذات کی دھجیاں اڑانے کی اور غلط نہ ہوتے ہوتے بھی بار بار وضاحتیں دینے کی….
2026-09-27 02:30:13
8
*Hassan Raza* ؔOfficial ؔ🍂🪄 :
Bhi may ap ki id vezat ki hi kamal ki video hy sab ki sab 😁🥰🥰🥰🥰🥰🥰💯❤️❤️❤️