@eagle.804.2: 🚨🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ سہیل افریدی چار اکتوبر سے پہلے پہلے عوام کو بتائے کہ اس مارچ میں تحریک انصاف کا کونسا لیڈر اپ کی بات نہیں مان رہا یا اس احتجاج کی تیاری نہیں کر رہا....؟؟ یاد رکھنا میدان جنگ میں کودنے سے پہلے اپنے صفوں میں اندرونی مافیا کو گھسیٹنا لازمی ہے