@sadae.nowshera.tazz: اٹک پل سے متعلق تازہ صورتحال — 26 ستمبر 2026 اطلاعات کے مطابق اٹک پل پر آمدورفت کے حوالے سے مزید سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔ عوام کی سہولت کے لیے اٹک پل کے دو گیٹ کھولنے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں، تاہم صورتحال میں مسلسل تبدیلی ہو رہی ہے۔ شہری سفر سے پہلے تازہ ترین صورتحال ضرور معلوم کریں۔ #اٹک #اٹک_پل #تازہ_خبر #26ستمبر2026