jazak Allah Khair.... lekin bhai agar ye Dua parhtay huay ungli tuthaye ya asmaaan ki taraf dekhain tu kya Dua qabool nahi hogi ?
2026-10-12 15:10:34
0
user64584167078 sanorita :
SubhanAllah
2026-10-04 06:49:36
1
anu :
Shukar Alhamdulillah m parhtee hu
2026-09-26 12:30:10
2
Araf Saklain :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-11 08:09:31
0
Saim Ali :
ye last wali dua to mahfal se uthy time parhna hoti hai yar
2026-10-10 20:35:36
0
bibi :
جزاک اللّہ میرے بھائی، دل خوش کر دیا اتنی پیاری حدیث مبارکہ سنا کر ، الحمدللہ ہمیشہ وضو کے بعد پڑھتی ہوں اجر آج معلوم ہوا
اللّٰہ آپ کے علم میں مزید اِضافہ فرمائے
2026-10-11 00:09:11
0
Nighat Asif :
جزک
2026-10-06 20:06:02
0
Mahaboobjan Shaik :
🥰
2026-09-30 07:56:50
1
M.ARIF.QURESHI :
mashallah
2026-09-30 21:16:38
0
Riazul Khalil :
مولوی صاحب اشہد ان لا الہ ہے میں گواہی دیتا ہوں گواہی کیسے دیتے ہیں شہادت کی انگلی سے ہو سکتا ہے کہ اپ کی سمجھ میں اگیا ہو
2026-10-11 18:36:34
0
Dhammika Eidrisinghe :
😍😍😍
2026-10-11 12:36:42
0
🇮🇳 yousf 🇮🇳 :
🤲👈
2026-09-28 21:01:12
1
Aslam Akbar :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-26 10:25:50
2
Muhammad Bilal :
❤️❤️❤️
2026-10-10 09:24:31
0
S Mansuri :
❤️❤️❤️
2026-10-06 17:42:25
0
delawarahmed962 :
👍👍👍
2026-09-28 06:42:45
0
Saim Ali :
=“کفارۂ مجلس کی دعا”}
سُبْحَانَكَاللَهُمَوَبِحَمْدِكَ، أَشْهَدُأَنْلَا إِلَهَإِلَا أَنْتَ، أَسْتَغْفِرُكَوَأَتُوبُإِلَيْكَ۔
:::
ترجمہ: اے اللہ! تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں تجھ سے مغفرت مانگتا ہوں اور تیری طرف توبہ کرتا ہوں۔
یہ دعا کہاں پڑھی جاتی ہے؟
1۔ مجلس کے اختتام پر: جب آپ کسی مجلس یا محفل سے اٹھنے لگیں تو یہ دعا پڑھ سکتے ہیں۔
2۔ نماز کے بعد؟ یہ دعا نماز کے بعد پڑھنے کے لیے خاص طور پر مقرر نہیں، بلکہ اس کا معروف موقع مجلس کا اختتام ہے۔
📖 حدیث کا حوالہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص کسی مجلس میں بیٹھے اور وہاں لغو باتیں ہوں، پھر اٹھنے سے پہلے یہ دعا پڑھ لے تو مجلس میں ہونے والی لغزشیں معاف کر دی جاتی ہیں۔ یہ روایت جامع ترمذی، حدیث نمبر 3433 میں ہے۔
یاد رکھیں: آپ اسے ذکر کی مجلس، دوستوں کی محفل یا عام گفتگو کے اختتام پر پڑھ سکتے ہیں۔ واللہ اعلم۔
2026-10-10 20:38:48
0
To see more videos from user @user521468675, please go to the Tikwm
homepage.