@dtn.digital: پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ لگتا ہے، متوفی سکیورٹی گارڈ حامد چند دن قبل ہی ڈیوٹی پر آیا تھا اور آج واقعہ پیش آیا ہے تمام پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے #karachi #Surjani #police #securityguard #decodethenews