@saeedjutt723: الحمدللہ! Superior College Pattoki کے Second Year (F.Sc. Pre-Medical) کے طلبہ و طالبات نے MDCAT اور ECAT میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ادارے کا نام روشن کیا۔ 🌟 اس شاندار کامیابی پر Superior College Pattoki کے قابلِ احترام Principal، Honorable Teaching Staff اور تمام معزز اسٹاف کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ یہ شاندار نتائج اساتذہ کی انتھک محنت، طلبہ کی لگن، والدین کی دعاؤں اور ادارے کی بہترین تعلیمی رہنمائی کا ثمر ہیں۔ Superior College Pattoki کے تمام اساتذہ اور طلبہ کو اس عظیم کامیابی پر بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے کو مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔ �