@khin.nyein.yu0: #CapCut# 😍😍

Khin Nyein  Yu
Khin Nyein Yu
Open In TikTok:
Region: MM
Saturday 26 September 2026 10:19:33 GMT
332
63
5
1

Music

Download

Comments

user303338577
Htoo Htoo :
လှနေရော
2026-09-28 02:22:18
1
user9217538150246
သုသု :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-01 14:56:20
0
hninthazinwai028
Ĥ♍ :
🥰🥰🥰
2026-09-26 12:17:58
1
user8650816154482
🇲🇲တောစီးဖိနပ်လေး🇲🇲 :
💚💚💚
2026-09-26 13:45:05
1
To see more videos from user @khin.nyein.yu0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میرا نام حسن علی ہے اور میرا تعلق کرک، خیبر پختونخوا، پاکستان سے ہے۔ پاکستان میں میں پولٹری فارم کے شعبے سے وابستہ تھا۔ 2022 میں سعودی عرب آنے کا فیصلہ کیا۔ دوستوں کے مشورے پر سیفٹی کو اپنا کیریئر بنانے کا سوچا۔ نہ کوئی باقاعدہ سیفٹی کورس تھا، نہ پریکٹیکل ایکسپیرینس — صرف ایک سرٹیفکیٹ اور آگے بڑھنے کا جذبہ تھا۔ فروری 2022 میں سعودی عرب پہنچا۔ مجھے امید تھی کہ محنت کروں گا اور جلد کوئی موقع مل جائے گا۔ لیکن اگلے کئی ماہ میری زندگی کے مشکل ترین مراحل میں سے ایک بن گئے۔ فروری سے نومبر 2022 تک مختلف ریکروٹرز اور سپلائرز کے دفاتر کے چکر لگاتا رہا، سی وی جمع کرواتا رہا، ہر ممکن موقع تلاش کرتا رہا۔ لیکن تجربہ نہ ہونے کی وجہ سے راستہ نہیں بن رہا تھا۔ پھر ایک سپلائر نے آن لائن انٹرویو کا موقع دیا۔ میں نے پوری کوشش کی… لیکن فیل ہوگیا۔ پھر بھی ہمت نہیں ہاری۔ فروری 2023 تک انٹرویوز اور مواقع کی تلاش جاری رکھی، لیکن بار بار ریجیکشن ملتی رہی۔ دوسری طرف مالی مشکلات بڑھتی جا رہی تھیں۔ جیب خرچ ختم ہوگیا تھا اور قرض کا بوجھ بڑھ رہا تھا۔ اس وقت میرے پاس دو راستے تھے: یا تو حالات کا شکوہ کرتا رہتا، یا کوئی بھی کام شروع کرکے خود کو آگے بڑھاتا۔ میں نے دوسرا راستہ چنا۔ ایک دوست کے مشورے پر مارچ 2023 میں اسکافولڈر ٹیم کے ساتھ بطور لیبر کام شروع کیا۔ یہ میرے لیے آسان فیصلہ نہیں تھا۔ لیکن میں نے اسے اپنی منزل نہیں، اپنی منزل تک پہنچنے کا ایک راستہ سمجھا۔ لیبر کا کام کرتے ہوئے بھی میرا مقصد نہیں بدلا۔ میں نے اسکافولڈ ٹائپس، کمپوننٹس، اسمبلی اینڈ ڈسمینٹلنگ، لوڈنگ، اسٹیبلیٹی اور اسکافولڈ کیلکولیشنز کو عملی طور پر سیکھا۔ ساتھ ساتھ سیفٹی ریکوائرمنٹس، ہیذرڈز اور کنٹرول میژرز کو سمجھا، سیفٹی آفیسرز کے کام کو آبزرو کیا، سوالات کیے اور مسلسل اسٹڈی کرتا رہا۔ تقریباً پانچ ماہ تک لیبر کے طور پر کام کرنے کے بعد ستمبر 2023 میں عفیف پراجیکٹ کے لیے انٹرویو کا موقع ملا۔ اس بار… الحمدللہ، میرا انتخاب بطور سیفٹی آفیسر ہوگیا۔ ❤️ اس ایک جاب کے پیچھے کئی مہینوں کی ریجیکشن، مالی مشکلات، قرض، انتظار، لیبر کی محنت اور سب سے بڑھ کر ہار نہ ماننے کا فیصلہ تھا۔ آج میں اسی پراجیکٹ پر کام کر رہا ہوں اور ایچ ایس ای ڈاکیومنٹیشن کے ساتھ اپنی پروفیشنل اسکلز کو مزید بہتر بنا رہا ہوں۔ اب اگلا ہدف: ہیلتھ اینڈ سیفٹی سپروائزر — ان شاء اللہ۔ 🤲 میری جدوجہد نے مجھے ایک بات سکھائی: کبھی کبھی منزل تک پہنچنے کے لیے پہلے خود کو حالات سے لڑنا پڑتا ہے۔ راستہ مشکل ہو سکتا ہے، لیکن اگر مقصد واضح ہو تو سفر جاری رکھنا چاہیے۔ #HSE  #ConstructionSafety #SaudiArabia #Career

About