@alikhokhar4623: #اعجاز اصغر کے اعزاز میں ایک پُروقار شام! انکل اعجاز اصغر کو تمغۂ امتیاز سے نوازے جانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اس اعزاز کی خوشی میں انکل محمد مرتضیٰ کھوکھر نے لاہور جمخانہ میں ایک پُروقار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں معزز شخصیات اور احباب نے شرکت کرکے اس مسرت کو دوبالا کر دیا۔ تقریب میں صوبائی وزیر رمیش سنگھ اروڑا، ایڈیشنل سیکرٹری صحت خالد پرویز، ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم نعمان جمیل، سابق صدر لاہور ہائی کورٹ بار منیر بھٹی، سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لاہور ظہیر ورک اور دیگر معززین نے شرکت کی۔ اللہ تعالیٰ اعجاز اصغر بھائی کو مزید عزت، کامیابی اور خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے، ان کے اعزازات میں اضافہ کرے اور انہیں ہمیشہ اپنی حفاظت و امان میں رکھے۔ آمین۔ 🇵🇰 محمد مرتضیٰ کھوکھر حسین مرتضیٰ کھوکھر@Samhah Murtaza @khokhar256 @Chand khokhar