@shaheedaligillani1: اہلِ علاقہ کی جانب سے محترم سید عامر علی شاہ گیلانی صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمارے علاقے میں روڈ کا افتتاح کر کے عوامی خدمت اور علاقے کی ترقی کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا۔ بستی راٹھڑ، بستی مڑل، بستی کھنڈ، بستی کھاکھی، بستی بلوچ، موضع بدھوالی، چناب اور رسولپور کے عوام کے لیے یہ روڈ آمدورفت میں آسانی اور ترقی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ اس منصوبے سے اہلِ علاقہ کو سفری سہولت میسر آئے گی اور علاقے کی ترقی میں بھی مدد ملے گی۔ ہم امید کرتے ہیں کہ سید عامر علی شاہ گیلانی صاحب آئندہ بھی ان تمام علاقوں کے عوام کے مسائل کے حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ بستی راٹھڑ، بستی مڑل، بستی کھنڈ، بستی کھاکھی، بستی بلوچ،بستی ماچھی اور اور اہل علاقہ موضع بدھوالی، چناب رسولپور کے تمام عوام کی جانب سے سید عامر علی شاہ گیلانی صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ❤️🩹 اللہ تعالیٰ انہیں مزید عوامی خدمت کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے تمام علاقوں کو ترقی، خوشحالی اور امن نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲 #Admin#MPAOFUCHSHARIF #MakdoomAmirAliShah #MPApp250🇱🇾uchsharif #SHAHEEDMakhdoomAliHassanGillani