is hospital ko band krna chay jo logon ki janon sy khelty hain
2026-09-26 20:12:23
4
صاحبزادہ پیر حامد علی ساہیوال :
ہر انسان نے اپنی قبر میں جانا ہے
سوشل میڈیا پر عمر ہسپتال کے ڈاکٹر شہزاد صاحب کے بارے میں مختلف ویڈیو وغیرہ چل رہی ہیں میں ان کے بارے میں کچھ لکھنا چاہتا ہوں ڈاکٹر شہزاد صاحب نیک دل اور اچھے اخلاق کے مالک ہیں ہم نے بہت بار وہاں چیک کروایا ہے اور اللہ پاک نے شفا عطا فرمائی ہے ڈاکٹر صاحب نے ہمیشہ غریبوں کا خیال کیا ہے میں نے بہت بار غریب لوگوں کو ان کے پاس دوائی لینے بھجا ہے چیک بھی فری کرتے ہیں اور غریبوں کو دوائی بھی اپنے پاس دیتے ہیں ڈاکٹر شہزاد ایک اچھے اور شفیق انسان ہیں اللہ پاک ان کی حفاظت فرمائے اور مزید خدمت کرنے کی ہمت طاقت اور توفیق عطا فرمائے آمین یا رب آلمین
2026-09-26 19:07:09
4
Horain Fatima :
ڈاکٹر شہزاد بہت اچھے ڈاکٹر ہیں میرے تین اپریٹ کی انہوں نے الحمدللہ بالکل ٹھیک
2026-09-27 01:23:50
3
💅🏻 :
bnd krwao es hospital ko
2026-09-26 21:39:21
1
🌛 :
ohooo
2026-09-26 16:40:26
1
Arshaman Ali :
Yahan yei kch hota h
2026-09-26 18:57:22
0
💗mohammad wasim💗 :
Allha ho akbar🤔
2026-09-26 19:28:11
0
mhussain4o2 :
2026-09-27 04:01:23
0
Nasir khan🥰💋💘💜💔🥀 :
🥰🥰🥰
2026-09-27 06:53:23
0
صاحبزادہ پیر حامد علی ساہیوال :
2026-09-26 19:07:23
1
MAHARghulamMustafa :
2026-09-26 15:33:24
0
zafar321 :
2026-09-26 16:22:22
0
arham shahzad :
doctor bohat achy ha pr ya ka amla bohat batmez ha
2026-09-27 03:45:22
1
Laughter :
امجد صاحب جب تم لوگ سستا ہسپتال ڈھونڈ کر جاؤ گے تو یہی ہو گا ۔۔
یہ ہسپتال تو ان معاملات میں بدنام ہی بہت ہے ۔آے دن کوئی نا کوئی مسلہ بنا رہتا ہے ۔۔
انکے پاس لیڈی ڈاکٹر تو ہے نہیں اس لیے نارمل ڈیلیوری کرتے ہی نہیں ۔
ڈاکٹر شہزاد ہے وہ ہی کرتا ہے آپریشن ۔۔
اللہ کے بندو اچھے ہسپتال میں جایا کرو ۔۔جو دو سال کا اس عورت کا بچہ ہے اسے تم ماں واپس دے سکتے ہو ۔؟؟؟
جو دائی وہاں لے کر جاتی ہے اس کا بھی کمیشن ہوتا ہے سرکار
2026-09-27 06:54:50
0
sidra.salman72 :
yahan yehi kuch hota ider koi dr ni shahzad 1 ota hy jo apny ap ko dr show krta
2026-09-26 20:11:52
1
رائیٹر شاھین 💔💔 :
🥰🥰🥰
2026-09-26 12:00:30
1
Haroon Gill😎 :
👍👍👍
2026-09-26 12:05:40
1
bashirbashir 78 :
🥰🥰🥰
2026-09-27 07:00:49
0
😈RAFAQAT 👿AIi☠️ :
🥰🥰🥰
2026-09-27 08:24:53
0
Muhammad Mansha :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-27 07:11:48
0
shaban khan :
🥰🥰🥰
2026-09-27 06:53:50
0
🦅رب نواز بلوچ :
🥰🥰🥰
2026-09-27 09:15:48
0
Dr Sab🌹💉💊💞 :
😳😳😳
2026-09-27 06:22:17
0
Salah ud din 36502 :
👍👍👍
2026-09-26 11:10:26
1
To see more videos from user @arnews107, please go to the Tikwm
homepage.