Kise be mustahiq ko Scooty nhi mile sir Apne sab apnie apnie logun ko de ha sir ✨
2026-09-26 16:07:30
0
Shahbaz Ali :
:کھیل ختم پئسا ہضم
میرپورخاص میں خواتین سراپا احتجاج، دوسری جانب پنک اسکوٹیز کراچی روانہ
میرپورخاص میں پنک اسکوٹی نہ ملنے پر خواتین احتجاج کر رہی ہیں، جبکہ دوسری جانب کراچی سے آئے افراد کو اب تک 6 پنک اسکوٹیز فراہم کی جا چکی ہیں، جو میرپورخاص بس ٹرمینل سے کوچ کے ذریعے کراچی روانہ کی جا رہی ہیں۔ مزید پنک اسکوٹیز بھی ٹرمینل پہنچ رہی ہیں، جنہیں کراچی روانہ کیا جا رہا ہے۔۔۔