ہنسی خوشی سے بچھڑ جا اگر بچھڑنا ہے
یہ ہر مقام پہ کیا سوچتا ہے آخر تو
2026-09-26 13:30:56
1
itx Honey :
Line mil sakti h yah urdu mae
2026-09-26 15:35:37
0
❣️ :
mere ghr sy Meri parchai NH jati Meri Chadar sy Teri Khushboo NH jati ek mulaqat to thi bs Meri ankhon sy teri yadein NH jati❤️
2026-09-26 23:14:35
0
️ :
اسکی وجہ میں اپ کو بتاتا ہو یہ اس لئے انسان کے ساتھ ہوتا ہے کیونکہ انسان جب عشق و محبت میں ایک حد کراس کرتا ہے تو ﷲ اس کو توڑا سا گراتا ہے تاکہ یہ سمجھ جائیں وہ اس لئے کیونکہ ﷲ نہیں چاہتا کہ میرا بندہ مجھ سے زیادہ کیسی سے عشق و محبت کرے۔ وہ پھر اصلیت اپ کے سامنے دیکھاتا ہے کہ یہ دیکھ کون وفادار ہے کون نہیں۔ یہ بات میں اپنے پانچ سالہ واقعہ کا نتیجہ بتا رہا ہو اپنی طرف سے کوئی سائنس
2026-09-26 17:40:03
0
SHAHROZ-GRT🇸🇦 :
تم کیا گئے روٹھ گئے دن بہار کے 🥀
2026-09-26 13:54:41
1
الھدیٰ :
آۓ ہاۓ ہاۓ ہاۓ ❤️اخیر
2026-09-26 16:36:52
0
दानी . 🚩🚬 :
شاید وقت ہم سے کوئی چال چل گیا۔۔۔🥺😭
2026-09-26 15:01:10
0
عشق محمل :
ہم کسی کو زبردستی اپنے ساتھ مخلص نہیں بنا سکتے، چاہے جتنا بھی خلوص دے دیں
مخلص ہونا ہماری خوبی ہے،
مگر ہر کسی کے دل میں اپنے لیے وہی احساس پیدا کرنا ہمارے اختیار میں نہیں اس لیے محبت ضرور دیں،
مگر اپنی قدر کسی کے رویے سے مت ناپیں
🩷🩷🥀🥀
2026-09-26 12:11:59
0
گڑیا 🌸 :
🫠❤️🩹
2026-09-26 11:53:59
0
To see more videos from user @_umiiii2, please go to the Tikwm
homepage.